Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 109

2022-07-24 11:38:42
24 views08:38
ओपन / कमेंट
2022-07-24 11:38:39 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*”این آئی اے“ کا خالصتانی رہنما کے بارے میں معلومات دینے والے کو 10 لاکھ انعام دینے کا اعلان*

*نئی دہلی : 24 جولائی 2022ء*

بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“ (این آئی اے) نے کینیڈا میں مقیم خالصتان ٹائیگر فورس (کے ٹی ایف) کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجار کے بارے میں معلومات دینے والے کے لیے 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے ہردیپ سنگھ جو اس وقت Surrey میں مقیم ہیں پر بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک ہندو پجاری کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔الزام میں کہا گیا ہے کہ نجار سکھوں کی نمائندہ تنظیم سکھس فار جسٹس کے بھارت میں سکھوں کے لیے الگ وطن خالصتان کے قیام کے ایجنڈے کو بھی فروغ دے رہے ہیں۔
این آئی اے نے رواں ماہ کے شروع میں نجار، ارشدیپ سنگھ ، کمل جیت شرما اور رام سنگھ کے خلاف فرد جرم داخل کی تھی۔ ایجنسی نے کہا کہ کینیڈا میں مقیم ارشدیپ سنگھ اور نجار دونوں نے جالندھر کے گاﺅں بھر سنگھ پورہ میں پجاری کمل دیپ شرما کو قتل کرکے پنجاب میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے کی سازش رچائی تھی۔
ایجنسی نے کہا گرفتار ملزم کمل جیت شرما اور رام سنگھ عرف سونا نے کمل دیپ شرما پر گولی چلائی تھی ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
24 views08:38
ओपन / कमेंट
2022-07-24 11:38:34
21 views08:38
ओपन / कमेंट
2022-07-24 11:38:30 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت : کولکتہ میں بھارتی سکیورٹی فورس کے افسر کی خودکشی*

*کولکتہ : 24 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
خبررساں ادارے کے مطابق سب انسپکٹر پنکج کمار نے کولکتہ کے نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اپنی سروس پستول سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ ہوائی اڈے کے سیکیورٹی اہلکار گولی چلنے کی آواز سن کر جائے وقوعہ کی طرف دوڑ پڑے تو خون میں لت پت اس کی لاش بیت الخلاء سے ملی۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اس کے ماتھے پر گولی کا زخم تھا اور اس کی سروس پستول لاش کے پاس پڑی ہوئی تھی۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور پولیس اس کے ساتھیوں اور ہوائی اڈے کے دیگر عملے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ پنکج کمار نے اپنی جان کیوں لی۔ پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
21 views08:38
ओपन / कमेंट
2022-07-24 11:38:25
21 views08:38
ओपन / कमेंट
2022-07-24 11:38:20 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارتی ’بی ایس ایف‘ نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا*

*اسلام آباد : 24 جولائی 2022ء*

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک پاکستانی شہری کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ غلطی سے سرحد عبور کر کے بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سری گنگاگر میں داخل ہو گیا تھا۔
خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی شہری کی گرفتاری کے فوراً بعد بھارتی پروپیگنڈہ مشینری بشمول پولیس ، خفیہ ایجنسیاں اور میڈیا حرکت میں آگئے اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا۔ انہوں نے دعویٰ کرنا شروع کر دیا کہ وہ ایک دہشت گرد تھا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما کو قتل کرنے کے لیے بھارت میں داخل ہوا تھا۔ نوپور شرما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں توہین آمیز بیان دیا تھا ۔
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے کہا کہ پاکستانی شہری کی شناخت رضوان اشرف کے نام سے ہوئی ہے جسے ضلع سری گنگاگر کے ہندومل بارڈر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بی ایس ایف نے بتایا کہ ملزم 16 جولائی کو سرحد پار کر گیا تھا اور اسے باڑ کے قریب گھومتے ہوئے دیکھا گیا تو اسے پکڑا گیا۔ اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ 11 انچ لمبا چاقو ، مذہبی کتابیں ، کپڑے ، خوراک اور ریت ایک تھیلے میں لے جا رہا تھا۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
23 views08:38
ओपन / कमेंट
2022-07-23 20:41:04
28 views17:41
ओपन / कमेंट
2022-07-23 20:40:55 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*خالد سیفی کی اہلیہ آپ سے کچھ کہہ رہی ہے !*

: سمیع اللہ خان

دہلی کی بدنام زمانہ منڈولی جیل میں قید مسلم راہنما خالد سیفی کی بیوی نے ویڈیو جاری کرکے امتِ مسلمہ سے یعنی کہ آپ سے، اپیل کی ہےکہ وہ ان کی مدد کریں ، ان کے شوہر کی جیل میں طبیعت بگڑ رہی ہے اور وہاں نہ ٹھیک طرح سے کھانا مل رہا ہے نا ہی علاج کی سہولیات میسر ہیں، ملت اسلامیہ کے اس مظلوم کی بیوی کو ملت سے اپیل کرنا پڑ رہی ہے، کیا ملت اسلامیہ اسے سن سکتی ہے؟ جس ملّت کی خاطر خالد سیفی زندان میں ہے کیا اسے خالد کی خبر ہے ؟
جب ملتِ اسلامیہ کے مظلوم اسیروں کے گھرانے ملت کو پکارتے ہوں تب کیا ہم پر کوئی ادنیٰ سی گنجائش بچتی ہے کہ ہم ایسے سنگین مسائل کو چھوڑ کر غیرضروری موشگافیوں میں اپنا وقت برباد کریں؟

این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج برپا کرنے کی وجہ سے جتنے بھی نوجوان گرفتار کیے گئے ہیں وہ سب مظلوم اور ہمارے محسنین میں سے ہیں، البتہ ان میں خالد سیفی وہ نام ہے جن کی اپنی ایک حیثیت تھی وہ سماجی شخصیت اور کاروباری حیثیت رکھنے والے مؤقر اشخاص میں شمار ہوتے ہیں، ایک ذمہ دار شہری اور باحیثیت شخص کے لحاظ سے خالد سیفی کا اپنا بڑا ملی نیٹورک تھا، UAH یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ سے وابستہ تھے، وہ مسلمانوں کے ہر ملّی قضیے میں سب سے پہلی صف میں سرگرم رہے، ماب لنچنگ، آسام میں این آر سی، ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون، گائے کے نام پر ماب لنچنگ سے لیکر ہر جگہ تک وہ متحرک رہے اور بے لوثی سے جدوجہد کرتے رہے، وہ مظلوموں کے لیے ایک بڑا سہارا بن چکے تھے
*ہندوتوا پولیس اور حکومت اس شخصیت کو مکمل طور پر توڑنا چاہتی ہیں، اور ہر سمت سے کمزور کرنے کے لیے کوشاں ہے، انہیں دہلی فسادات کے الزام میں جیل میں ڈال کر پولیس کے وحشیانہ تشدد اور ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا، ان کے دونوں پیر تک توڑ دیے گئے تھے، اور آج وہ جیل میں سخت بیماری کے حال میں پڑے ہوئے ہیں، کوئی خبرگیری کرنے والا تک نہیں ہے !*

آج یہ خاتون اپنے شوہر کی خاطر انصاف مانگنے سڑک پر آتی ہے تو کبھی بےبسی سے ملت اسلامیہ کو پکارتی ہے، کیا آپکو کبھی ان کے درد و کرب کا احساس ہوتا ہے ؟ ان کا قصور اتنا ہی ہیکہ انہوں نے ہندوستانی مسلمانوں کی آزادی، عزت اور حق کے لیے آواز اٹھائی انہوں نے ہماری دہلیز کی حفاظت کے لیے خود کو پیش کیا، انہوں نے ہم سب کی نسلوں کے لیے غلامی کے سمجھوتے کو قبول نہیں کیا، انہوں نے اپنی قوم کے بہتے ہوئے مظلومانہ خون کو بے غیرتی سے گوارہ نہیں کیا، انہوں نے مودی ، امیت شاہ اور بھاگوت کے ظالمانہ ایمپائر سے سمجھوتہ نہیں کیا ۔ ذرا اکیلے میں سوچیے گا کہ ہم نے بحیثیت ملتِ مسلمان اپنے ان جانبازوں کا کس قدر حق ادا کیا ہے؟ دو سال ہورہےہیں ہندوتوا کا بھوت انہیں سزا پر سزا دیے جارہاہے لیکن انہیں چھڑانے اور ان کی فیملی کو سنبھالنے کے لیے مسلمانوں کی اجتماعی طاقت نے کتنے مؤثر اقدامات کیے، خود ہی حساب لگا لیجیے، اب یہ وقت کی پکار ہےکہ ملتِ اسلامیہ خالد سیفی، شرجیل امام، عمر خالد سمیت ہر اُس مسلمان کو سنگھی جیلوں سے آزادی دلانے کے لیے مضبوط لائحہ عمل بنائے جنہیں این۔آر۔سی کی لڑائی لڑنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہے، بہت دن ہوچکے ہیں، زندگیاں تنگ ہورہی ہیں ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان جانبازوں کی رہائی کے لیے آگے بڑھا جائے ، ان جانبازوں کو ہندوتوا جیلوں میں اور ان کے اہلخانہ کو دنیا کی جیلوں میں برباد ہونے سے بچائیں ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
28 views17:40
ओपन / कमेंट
2022-07-23 20:40:48
20 views17:40
ओपन / कमेंट
2022-07-23 20:40:41 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*THIS IS SHOCKING*






*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
21 views17:40
ओपन / कमेंट