Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 112

2022-07-23 09:21:01 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*مودی کو گوشت سے پیشہ کمانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ، اویسی*

*نئی دہلی : 23 جولائی 2022ء*

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں گوشت کی دکانیں بند کی جا رہی ہیں لیکن وزیراعظم کو گوشت سے پیسہ کمانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق اسدالدین اویسی ان رپورٹس پر ردعمل کا اظہار کر رہے تھے جن میں کہا گیا تھا کہ بھارتی حکومت نے بنگلہ دیش کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت سے گوشت کی درآمد دوبارہ شروع کرے۔اسدالدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بنگلہ دیشی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن نے گوشت کی درآمد کو دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کی ہے جس میں گائے کا گوشت بھی شامل ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ”سنگھ پریوار والے مویشیوں کے مسلمان تاجروں پر حملہ کرتے ہیں ، ریاستی حکومتیں بیف پر پابندی لگاتی ہیں اور مذبح خانے بند کرتی ہیں لیکن حکومت بڑے تاجروں کو پیسہ کمانے میں مدد کرنا چاہتی ہے۔ اسددین اویسی نے لکھا کہ گوشت کی دکانیں مذہبی جذبات کے نام پر بند کر دی جاتی ہیں لیکن مودی کو گوشت سے پیسہ کمانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
قبل ازیں فنانشل ایکسپریس نے اطلاع دی تھی کہ بھارت نے بنگلہ دیش کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پڑوسی ملک سے گوشت کی درآمد دوبارہ شروع کرے کیونکہ دونوں ممالک کے متعلقہ تاجر اس طرح کی اشیاء کی ترسیل نہ کرنے سے سخت متاثر ہو رہے ہیں۔ حکام کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈھاکہ میں بھارتی سفارتخانے نے حال ہی میں بنگلہ دیشی وزارت فشریز اور لائیو سٹاک کو ایک خط بھیجا ہے جس میں اس مسئلے کو حل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔فنانشل ایکسپریس نے رپورٹ کیا کہ بنگلہ دیشی حکومت نے مقامی مویشی کسانوں کے تحفظ اور گھریلو مویشیوں کے شعبے کو پھلنے پھولنے میں مدد کے مقصد سے بھارت سے منجمد گوشت ، خاص طور پر بھینس کے گوشت کی درآمد روک دی ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
16 views06:21
ओपन / कमेंट
2022-07-22 10:54:55
24 views07:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 10:54:50 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*نئی دلی : سنیوکت کسان مورچہ نے مودی حکومت کی قائم کردہ ”ایم ایس پی“ کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا*

*نئی دلی : 22 جولائی 2022ء*

بھارت میں چالیس سے زائد کسان تنظیموں کی نمائندہ جماعت ”سنیوکت کسان مورچہ“ نے مودی حکومت کی طرف سے ایم ایس پی ( منمیم سپورٹ پرائس) کے حوالے سے قائم کر دہ کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق سنیوکت کسان مورچہ نے ایک بیان میں کہا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جب تک حکومت اس کمیٹی کے دائرہ اختیار کو راضح نہیں کرتی اس وقت تک بات چیت کیلئے کسی نمائندے کو نامزد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ کسان سنگھرش سمیتی کے جنرل سیکرٹری حنان ملا نے بھی ایک بیان میں کہا کہ یہ کمیٹی تماشا کے سوا کچھ نہیں ہے۔ پنجاب کی کرانتی کاری کسان یونین کے ڈاکٹر درشن پال نے کہا کہ دراصل مودی حکومت کسانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہی ہے اور اس نے کمیٹی تشکیل دیکر ان مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی ہے جو اس وقت کسانوں کو درپیش ہیں۔ سیاسی مبصرین بھی مودی حکومت کی طرف سے قائم کردہ مذکورہ کمیٹی کو گجرات ، راجستھان اور تلنگانہ میں کسان برادری کو لبھانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں جہاں اگلے برس اسمبلی انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
25 views07:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 10:54:46
21 views07:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 10:54:46 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*مودی حکومت کو اشیائے خورونوش پر جی ایس ٹی ٹیکس واپس لینا پڑے گا : راہل گاندھی*

*نئی دلی : 22 جولائی 2022ء*

بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہول گاندھی نے اشیائے خورونوش کو گڈز اینڈ سروسز ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی کو عوام کی بات سننی ہو گی اور انہیں جی ایس ٹی ٹیکس واپس لینا پڑے گا۔
خبررساں ادارے کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ”مہنگائی سے متاثرہ بھارتی عوام کے لیے گبر کا نسخہ : کم بنائیں ، کم کھائیں ، جملوں کے تڑکے سے بھوک مٹائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوستوں کی ان کہی باتیں بھی سننے والے نریندر مودی کو اب عوام کی بات سننا ہو گی اور یہ جی ایس ٹی ٹیکس واپس لینا ہوگا۔
واضح رہے کہ بھارت میں جی ایس ٹی ٹیکس کے نفاذ کے بعد پیر سے اشیائے ضروریہ اور کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہو گئیں ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
24 views07:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 08:54:18
14 views05:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 08:54:12 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*مدھیہ پردیش کے ضلع دھر میں ہندوتوا دہشتگرد تنظیموں کی مسلمانوں کیخلاف شرانگیز ریلی ۔ ہندوتوا فسطائی غنڈوں نے مودی دہشتگرد پولیس کی نگرانی میں سرعام شرانگیزی کرتے ہوئے اسلام و مسلم مخالف نعرے لگائے اور زبردستی مسلمانوں کی دکانیں بند کروائی۔ یہ غنڈہ گردی مودی فاشسٹ حکومت کی سرپرستی میں سرانجام دی گئی اور پولیس کی جانب سے ہندوتوا دہشتگردوں کو مکمل طور پر تحفظ دیا گیا* ۔

*Harassing rally of Hindutva terrorist organizations against Muslims in Dhar district of Madhya Pradesh. Hindutva-fascist goons raised anti-Islamic and anti-Muslim slogans and forcibly closed Muslim shops under the supervision of the Modi terrorist police. This hooliganism was carried out under the patronage of the Modi fascist government and the Hindutva terrorists were given full protection by the police.*



*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
13 views05:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 08:54:10
11 views05:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 08:54:02 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*کرناٹک میں بجرنگ دل اور آر ایس ایس کے ہندوتوا دہشتگردوں نے انیس سالہ مسلم نوجوان مسعود سلیا کو وحشیانہ مارپیٹ و تشدد کا نشانہ بنا کر بےدردی سے شہید کردیا ۔ ہندوستان میں ہندوتوا ریاستی سرپرستی میں جاری مسلمانوں کا قتل عام امت مسلمہ کو قصاص کے لئے پکار رہا ہے ۔ مسعود جیسے ہزاروں فرزندان اسلام کے خون کا بدلہ آخر کون لے گا ؟؟؟*

*In Karnataka , the Hindutva terrorists of Bajrang Dal and RSS brutally beat and tortured nineteen-year-old Muslim youth Masood Salia and brutally martyred him. The ongoing massacre of Muslims under the patronage of the Hindutva state in India is calling the Muslim Ummah for revenge. Who will avenge the blood of thousands of children of Islam like Masood ???*



*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
11 views05:54
ओपन / कमेंट
2022-07-22 08:53:55
10 views05:53
ओपन / कमेंट