Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 114

2022-07-21 11:33:06 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*اترپردیش : اسکول کی 2 دلت طالبات کو یونیفارم اتارنے پر مجبور کیا گیا*

*مظفر نگر : 21 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست اترپردیش میں اسکول کی 2 دلت طالبات کو زبردستی اپنا یونیفارم اتار کر کلاس کی گروپ فوٹو کیلئے اونچی ذات کی ہندو طالبات کو دینے پر مجبور کیا گیا ہے ۔
خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کے علاقے ہاپوڑ میں کلاس چہارم کی دو دلت طالبات کو کلا س ٹیچر نے اپنی یونیفارم اتارنے اور گروپ فوٹو کے لیے اونچی ذات کی ہندو لڑکیوں کو دینے پر مجبور کیاہے ۔دلت طالبات کی طرف سے ٹیچر کے اس حکم کو ماننے سے انکار پر انہیں سکول سے نکالنے کی دھمکی دی گئی ۔ پولیس نے بھی طالبات کو برہنہ کرنے پر سکول ٹیچر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ ایک غیر سرکاری تنظیم او شوشیت کرانتی دل نے اس معاملے کو سوشل میڈیا پر اجاگر کیاہے۔ایک لڑکی کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ ان پر چپ رہنے کے لیے دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی شکایت کے باوجود اساتذہ کے خلاف ابھی تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان پر خاموش رہنے کے لیے دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے اساتذہ کے خلاف ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں شکایت درج کرائی ہے۔دوسری طرف یوپی کے ایک دلت وزیر نے اپنے محکمے میں بدعنوانی اور ذات پرستی کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
14 views08:33
ओपन / कमेंट
2022-07-21 09:37:46
20 views06:37
ओपन / कमेंट
2022-07-21 09:37:44 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*کرناٹک : حکومت نے مدارس پر ہندوستانی جھنڈا لہرانا لازمی قرار دے دیا*

*بنگلورو : 21 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست کرناٹک میں حکومت نے 11 اگست سے17 اگست تک 6 دن کیلئے آزادی کے 75 سال کے جشن کے موقع پر مدارس پر ہندوستانی جھنڈا لہرانا لازمی قرار دیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم سے کہا گیا ہے کہ وہ اس پروگرام پر مؤثر طور پر عمل درآمد یقینی بنائے ۔محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق سرکاری حکم نامے میں محکمہ پبلک انسٹرکشن کے کمشنر کو ریاست میں موجود تمام مدارس پر بھارت کا جھنڈا لہرانے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔بلاک ایجوکیشن آفیسرز ریاست میں مدارس اور تعلیمی اداروں پر جھنڈا لہرانے کی نگرانی کریں گے۔ ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ آزادی کا امت مہوتسو منانے کے پس منظر میں اسکولوں ، کالجوں اور مدارس کے احاطے اور عمارتوں پر ترنگا لہریا جائے گا۔اس حکم کا اطلاق سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں اور مدارس پر ہو گا۔ اس کے علاوہ تمام اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو اپنی رہائش گاہوں پر بھی بھارتی جھنڈا لہرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
20 views06:37
ओपन / कमेंट
2022-07-21 09:37:42
17 views06:37
ओपन / कमेंट
2022-07-21 09:37:36 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*نئی دلی : محمد زبیر تہاڑ جیل سے رہا*

*نئی دلی : 21 جولائی 2022ء*

بھارتی سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو نئی دلی کی تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ۔
خبررساں ادارے کے مطابق جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور اے ایس بوپنا پر مشتمل سپریم کورٹ کے ایک بنچ نے محمد زبیر کو اترپردیش پولیس کی طرف سے ان کیخلاف درج تمام 6 مقدمات میں ضمانت منظور کی تھی ۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ دلی کی عدالت زبیر کے خلاف درج ایک مقدمے میں انہیں پہلے ہی ضمانت دے چکی ہے لہٰذا اسے طویل عرصے تک قید میں رکھنا مناسب نہیں ہے۔
واضح رہے کہ محمد زبیر کے خلاف 2018ء میں ان کے ٹویٹ کے ذریعے مذہبی گروپوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے اور فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ایکٹ 2010ء کی خلاف ورزی پر یہ مقدمات درج کئے گئے تھے ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
18 views06:37
ओपन / कमेंट
2022-07-21 07:07:57
26 views04:07
ओपन / कमेंट
2022-07-21 07:07:54 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت کی مسلح افواج میں 5 سال کے دوران خودکشی کے 819 واقعات رپورٹ ہوئے : بھارتی وزارت دفاع*

*نئی دہلی : 21 جولائی 2022ء*

بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران مسلح افواج کے 819 اہلکار خودکشی کرکے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ بھارتی فوج کا کہنا ہے اس طرح کے پیش آنے والے واقعات کی تعداد 642 ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات بھارت کے وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔بھارتی وزیر نے کہا کہ فضائیہ نے مذکورہ مدت میں خودکشی کے 148 واقعات رپورٹ کیے جبکہ بھارتی بحریہ میں یہ تعداد 29 ہے۔وزیر کا جواب گزشتہ پانچ سال میں خودکشی کرنے والے فوجیوں اور سابق فوجیوں کی تعداد کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے بعد آیا۔اجے بٹ نے کہاکہ حکومت مسلح افواج میں تنائو کو کم کرنے اور خودکشیوں کو روکنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ذہنی صحت کا ایک جامع پروگرام بنایا گیا ہے جس پر 2009ء سے عملدرآمد کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈپریشن اور خودکشی کے رجحانات جیسے مسائل سے دوچار مسلح افواج کے اہلکاروں کا مشاہدہ کرنے اور ان کی شناخت کرنے کے لیے مختلف طریقہ کار موجود ہیں۔بھارتی وزیر نے کہا کہ تنائو کے زیادہ خطرہ والے اہلکاروں کی شناخت یونٹ کمانڈنگ آفیسرز ، رجمنٹل میڈیکل آفیسرز اور جونیئر لیڈروں کے ذریعے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق کی جاتی ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
27 views04:07
ओपन / कमेंट
2022-07-21 07:07:51
23 views04:07
ओपन / कमेंट
2022-07-21 07:07:44 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update / Hindustan*



*اترپردیش ، ضلع بجنور کے علاقے چاند پور میں دلت خاتون کی برہنہ لاش برآمد ، خاتون کو عصمت دری کے بعد بےدردی سے قتل کیا گیا ہے ۔ ہندوستان میں دلتوں پر ہندوتوا دہشتگردوں کے وحشیانہ مظالم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور دلت عورتوں کو جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنا کر قتل کرنا اب روزمرہ کا معمول بن گیا ہے ۔ اقوام عالم کو ہندوستان میں اقلیتوں پر جاری غیرانسانی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔*

*A naked body of a Dalit woman was found in Chandpur area of ​​Bijnor district, Uttar Pradesh.The woman was brutally murdered after being raped. In India, the brutal atrocities of Hindutva terrorists on Dalits are increasing day by day and killing Dalit women after being subjected to sexual abuse has become a daily routine. The United Nations should take notice of the ongoing inhuman atrocities on minorities in India.*





*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
23 views04:07
ओपन / कमेंट
2022-07-21 07:07:38
23 views04:07
ओपन / कमेंट