Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 107

2022-07-26 11:00:33
36 views08:00
ओपन / कमेंट
2022-07-26 11:00:29 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت : بنگلورو میں پانچ مسلمان نوجوان گرفتار*

*بنگلورو : 26 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست کرناٹک کی پولیس نے بنگلورو میں رات گئے ایک چھاپے کے دوران پانچ مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سینٹرل کرائم برانچ (CCB) کے خصوصی شعبے کے اہلکاروں نے انٹرنل سیکورٹی ڈویژن (ISD) اور انٹیلی جنس ونگ کے ساتھ مل کر ایک گھر پر چھاپہ مارا اور پانچ مسلمانوں کو گرفتار کیا جن میں ایک فوڈ ڈیلیوری بوائے بھی شامل ہے جس کی شناخت ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے اختر حسین کے نام سے کی گئی ہے۔چھاپہ مار ٹیم میں 30 سے زائد اہلکار شامل تھے۔ اختر تلک نگر میں دیگر لوگوں کے ساتھ رہتا ہے۔تلک نگر پولس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور تفتیش کار پانچوں افراد سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
36 views08:00
ओपन / कमेंट
2022-07-26 11:00:23
34 views08:00
ओपन / कमेंट
2022-07-26 11:00:05 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*ہندوستان میں فاشسٹ مودی حکومت کی سرپرستی میں مسلم مخالف ریلیوں ، پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بمبئی میں ہندوتوا دہشتگرد تنظیموں نے مسلم مخالف ریلی کا انعقاد کیا ، جس میں سینکڑوں بھگوا ہندوتوا غنڈوں نے شرکت کیں اور اسلام مخالف نعرے لگائے ۔ ہندوستان میں مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کے جرم میں جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف سرکاری سرپرستی میں ہندوؤں کو مسلمانوں کے قتل عام کیلئے ابھارا جا رہا ہے ۔ امت مسلمہ کہاں ؟؟؟*

*In India, a series of anti-Muslim rallies and programs are going on under the auspices of the fascist Modi government. In Bombay, Hindutva terrorist organizations organized an anti-Muslim rally, in which hundreds of saffron Hindutva goons participated and raised anti-Islamic slogans. In India, Muslims are being locked up in jails for the crime of offering prayers, while on the other hand, Hindus are being incited to massacre Muslims under government auspices. Where is the Muslim Ummah ???*





*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
32 views08:00
ओपन / कमेंट
2022-07-26 08:14:39
40 views05:14
ओपन / कमेंट
2022-07-26 08:14:36 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*مہاراشٹر : ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ*

*پونے : 26 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق ضلع کے علاقے انڈا پور کے گائوں کدبن واڑی میں نجی ایوی ایشن اسکول کا ایک نشست والا تربیتی طیارہ ایک کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ حادثے میں 22 سالہ ٹرینی خاتون پائلٹ زخمی ہوگئی ہے۔ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ طیارے نے پونے کے بارامتی ہوائی اڈے سے ٹیک آف کیا تھا جو تکنیکی خرابی کی وجہ سے کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ٹرینی پائلٹ بھاونا راٹھوڈ زخمی ہو گئی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
41 views05:14
ओपन / कमेंट
2022-07-26 08:13:07
37 views05:13
ओपन / कमेंट
2022-07-26 07:36:11 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*مدھیہ پردیش کے ضلع شاجاپور میں برہمن ہندوؤں نے ایک دلت لڑکی اور اس کے اہلخانہ کو وحشیانہ مارپیٹ کا نشانہ بنایا ۔ اس مظلوم دلت خاندان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان کی لڑکی تعلیم حاصل کرنے کے لئے اسکول جاتی ہے جس کی وجہ اونچی ذات کے ہندوؤں نے انہیں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا ۔ ہندوستان میں دلتوں کی زندگی حیوانوں سے بھی بدتر ہے ، انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیموں کو ہندوستان میں انسانیت پر جاری مظالم نظر کیوں نہیں آتے ؟؟؟*

*Brahmin Hindus brutally beat up a Dalit girl and her family in Shajapur district of Madhya Pradesh.The only fault of this oppressed Dalit family is that their daughter goes to school to get an education, due to which the upper caste Hindus subjected her to inhuman treatment. The life of Dalits in India is worse than animals, why the so-called human rights organizations do not see the ongoing atrocities on humanity in India ???*





*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
39 views04:36
ओपन / कमेंट
2022-07-24 18:37:04
17 views15:37
ओपन / कमेंट
2022-07-24 18:37:02 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*پولیس میگھالیہ میں بی جے پی کے نائب صدر کو تلاش کر رہی ہے*

*گوہاٹی : 24 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست میگھالیہ کی پولیس نے کہا ہے کہ وہ میگھالیہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے نائب صدر برنارڈ این مارک عرف رمپو کو تلاش کر رہے ہیں کیونکہ ان کے خلاف غیر اخلاقی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو پولیس نے برنارڈ این مارک کے ایک ملکیتی ریزورٹ پر چھاپہ مارا جہاں کم از کم چھ نابالغ لڑکیاں کیبن نما گندے کمروں میں بند تھیں۔چھاپوں کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اس معاملے میں اب تک کم از کم 73 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ میڈیا نے رپورٹ کیا کہ تمام گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔سابق عسکریت پسند رہنما برنارڈ این مارک گارو ہل خود مختار ضلع کونسل کا منتخب رکن ہے۔میگھالیہ پولیس نے کہا کہ ایک خاتون نے اپنی نابالغ بیٹی کی گمشدگی کی شکایت درج کرائی تھی جس کا ایک ہفتے تک پتہ نہیں چل سکا۔ لڑکی کے رشتہ داروں نے اسے تورا سے ٹریس کرلیا۔نابالغ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ بی جے پی لیڈر نے ایک ہفتے کے دوران کئی بار اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
16 views15:37
ओपन / कमेंट