Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت : بنگلورو میں پانچ مسلمان نوجوان گرفتار*

*بنگلورو : 26 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست کرناٹک کی پولیس نے بنگلورو میں رات گئے ایک چھاپے کے دوران پانچ مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سینٹرل کرائم برانچ (CCB) کے خصوصی شعبے کے اہلکاروں نے انٹرنل سیکورٹی ڈویژن (ISD) اور انٹیلی جنس ونگ کے ساتھ مل کر ایک گھر پر چھاپہ مارا اور پانچ مسلمانوں کو گرفتار کیا جن میں ایک فوڈ ڈیلیوری بوائے بھی شامل ہے جس کی شناخت ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے اختر حسین کے نام سے کی گئی ہے۔چھاپہ مار ٹیم میں 30 سے زائد اہلکار شامل تھے۔ اختر تلک نگر میں دیگر لوگوں کے ساتھ رہتا ہے۔تلک نگر پولس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور تفتیش کار پانچوں افراد سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03