Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 106

2022-07-26 21:04:13
15 views18:04
ओपन / कमेंट
2022-07-26 21:04:09 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*جیلوں میں قیدی مناسب خوراک اور دیگر بنیادی سہولتوں سے محروم ، بھارتی انسانی حقوق کمیشن کی تصدیق*

*نئی دلی : 26 جولائی 2022ء*

بھارت کے انسانی حقوق کمیشن نے ملک کی جیلوں میں قیدیوں کو مناسب خوراک اور دیگر بنیادی سہولتوں سے محروم رکھنے کے الزامات کی تصدیق کی ہے ۔
نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے بھارت بھر کی جیلوں خصوصا ریاست بہار کی جیلوں میں قیدیوں کو ناقص خوراک کی فراہمی کے بارے میں ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے جیل حکام کو اس بارے میں رپورٹیں پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔انسانی حقو ق کمیشن نے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات بہار کو چھ ہفتے کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔کمیشن نے مزید کہا ہے کہ رپورٹ میں قیدیوں کو خوراک کے علاوہ فراہم کی جانیوالی دیگر بنیادی سہولتوں کے بارے میں تفصیلات بھی شامل کی جانی چاہیں۔



*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
15 views18:04
ओपन / कमेंट
2022-07-26 21:04:06
13 views18:04
ओपन / कमेंट
2022-07-26 21:04:02 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*BROTHEL JANATA PARTY EXPOSED*






*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
14 views18:04
ओपन / कमेंट
2022-07-26 15:05:19
33 views12:05
ओपन / कमेंट
2022-07-26 15:05:13 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*اورنگ آباد سے میوات آنے والے پر مسلمانوں پر آر ایس ایس کے ہندوتوا غنڈوں نے ہوٹل میں حملہ کیا ۔ 4 مسلمانوں کو اغواء کیا اور کافی مشکل کے بعد ایک شخص کو بازیاب کرایا گیا جس کا نام عزیر ہے۔ عزیر نے بتایا کہ ہندوتوا دہشتگردوں نے مجھے وحشیانہ مارا پیٹا اور اسلام کی بیحرمتی کرتے ہوئے گالیاں دی گئیں ۔*

*Muslims coming from Aurangabad to Mewat were attacked by RSS Hindutva goons in the hotel. 4 Muslims were kidnapped and after much difficulty one person named Uzair was rescued. Uzair said that the Hindutva terrorists beat me brutally and insulted Islam.*





*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
33 views12:05
ओपन / कमेंट
2022-07-26 15:05:10
30 views12:05
ओपन / कमेंट
2022-07-26 15:05:07 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارتی میڈیا خطے میں امن کے امکانات کو سبوتاژ کر رہا ہے*

*اسلام آباد : 26 جولائی 2022ء*

بھارتی میڈیا کا ایک مخصوص حصہ خطے میں امن کے امکانات کو سبوتاژ کرنے کیلئے منفی ہتھکنڈوں کا سہارا لے رہا ہے اور پروپیگنڈے پر مبنی من گھڑت کہانیاں بنا کر آلہ کار بنا ہوا ہے ۔
خبررساں ادارے کے مطابق ایک سیکورٹی تجزیہ کار ظفر کمال نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی نیوز چینل سی این این نیوز 18 کی ایک حالیہ رپورٹ جھوٹی ثابت ہوئی ہے جس میں بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں و کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے کردار کے بارے میں جھوٹے دعوے کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ یہ رپورٹ بھارت کے جھوٹے ریاستی بیانیے کا حصہ ہے اور زمینی حقائق کے منافی ہے جو بھارتی ریاست اور فوجی قیادت کے بلند و بانگ دعوئوں سے متصادم ہے۔ماضی قریب میں میڈیا ماہرین کی طرف سے کہا گیا کہ بھارتی ریاست نے بین الاقوامی اور ملکی دبائو کو ختم کرنے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے جھوٹے آپریشنز اور جعلی خبروں جیسے بدنیتی پر مبنی حربوں کا سہارا لیا۔بھارتی میڈیا کی طرف سے مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کو ختم کرنے کے حوالے سے بھارتی فوج کے جھوٹے دعوئوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ایجنسیوں اور یورپی یونین ڈس انفو لیب جیسے عالمی اداروں نے جھوٹ کو ریاستی آلے کے طورپر استعمال کرنے پر بھارت کو بار بار بے نقاب کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے برعکس پاکستان نے ہمیشہ تحمل سے کام لیا ہے اور بھارت کی جانب سے مسلسل زہر اگلنے اور غلط مہم جوئی کے باوجود شاندار رویے کا مظاہرہ کیا ہے۔چاہے وہ ابھینندن ہو یا بھارتی میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کا واقعہ ہو پاکستان نے ہمیشہ علاقائی اور بین الاقوامی امن کے وسیع تر مفاد میں کام کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کے نزدیک اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا ہی حل ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی جبر پر شدید تنقید اور سخت ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ماہرین نے مشاہدہ کیا کہ بھارتی حکومت زمینی حقائق پر پردہ ڈالنے اور پاکستان کے خلاف جھوٹے بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے بندوقوں اور دھمکیوں ( کالے قوانین کی شکل میں) کا استعمال کرکے کشمیری صحافیوں کی آواز کو خاموش کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔سویڈن میں مقیم ایک نامور ماہر تعلیم اشوک سوین کا کہنا ہے کہ صحافی فہد کی گرفتاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کشمیر کو بین الاقوامی ایجنڈے سے دور رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہر قسم کی آزاد صحافت کو روکنے پر تلی ہوئی ہے ۔اپسالا یونیورسٹی میں امن اور تنازعہ کے پروفیسر اشوک نے کہا کہ کشمیر میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کی بار بار گرفتاریوں اور ہراساں کرنے کا مقصد خوف کا ماحول پیدا کرنا ہے تاکہ مقامی آزاد صحافت ختم ہو جائے۔کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے پروگرام کے ڈائریکٹر کارلوس مارٹنیز ڈی لا سرنان نے نیویارک میں جاری ایک بیان میں فہد کی گرفتاری اور ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی اور بھارتی انتظامیہ سے کہا کہ وہ قومی سلامتی کے نام پر صحافت کو جرم قرار دینا بند کرے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
30 views12:05
ओपन / कमेंट
2022-07-26 13:15:10
38 views10:15
ओपन / कमेंट
2022-07-26 13:14:48 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


* News Update /Hindustan*



*اترپردیش کے علاقے گورکھپور میں ایک مسلمان بزرگ صاف ستھری جگہ دیکھ کر نماز پڑھنے لگا تو ہندوتوا دہشتگردوں نے اسے گھیر لیا اور اسے ہراساں کیا ۔ ہندوتوا غنڈوں نے مسلمانوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اب زمانہ بدل گیا اور ہم مسلمانوں کو اب نماز پڑھنے نہیں دیں گے ۔ ہندوستان کی نام نہاد جمہوریت کا یہ متعصبانہ چہرہ ہندوتوا دہشتگردی کو بےنقاب کرنے کے لیے کیا کافی نہیں ہے ؟؟؟*

*In Uttar Pradesh's Gorakhpur area, a Muslim elder saw a clean place and started offering prayers when Hindutva terrorists surrounded him and harassed him. Hindutva goons threatened Muslims and said that times have changed and we will not allow Muslims to offer prayers. Is this biased face of India's so-called democracy not enough to expose Hindutva terrorism ???*





*#IndianMuslimsUnderAttack*
*#Hindutva_Terror*
*#Hindutva_Terrorism*
*#Hindutva_Media*
*#HindusAgainstHindutva*
*#islamophobia_india*
*#MuslimLivesMatter*
*#BJP_RSSTerrorists*
*#HindutvaRealTerrorist*
*#DalitLivesMatter*


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
38 views10:14
ओपन / कमेंट