चैनल का पता:
श्रेणियाँ:
अवर्गीकृत
भाषा: हिंदी
ग्राहकों:
4.88K
चैनल से विवरण
New Owner --> Mohsin nazish
@abskem
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
2
2 stars
0
1 stars
0
नवीनतम संदेश 7
2022-06-19 20:02:24
310 views17:02
2022-06-19 19:09:10
"...کیا خاک مزہ آئے گا
_جب یار ہی نہیں
_پہلو میں...!!
".. آگ لگے اس موسم کو
_کوئی نام نہ لے
_اب بارش کا...!!
295 views16:09
2022-06-19 18:44:13
میرے ہاتھ میں ہجر کی لکیر ہے کوئی..!!!
مل کر مجھ سے ہرشخص بچھڑ جاتا ہے..!!!
.
313 views15:44
2022-06-19 18:30:23
اس قدر دکھ تھا مجھےتیرے بچھڑ جانے کا
جانے والے،،،،،، تجھے زندہ نہیں لکھا میں نے
.
325 views15:30
2022-06-19 15:36:41
.
416 views12:36
2022-06-19 11:38:03
جب ملی ہو گی اسے میری علالت کی خبر
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہو گا
.
473 views08:38
2022-06-19 10:29:01
میرا لفظ لفظ تیرا عکس ہو
میرا عکس تیرا ہی نقش ہو
میں یہ زندگی میرے ہمسفر
تمہیں لکھتے لکھتے گزار دوں
میرے لب پر تیرا ہی نام ہو
میرے نام پر تو بھی تمام ہو
میں اپنا آپ اے ہمسفر
تمہیں دیکھتے دیکھتے سنوار دوں
جو چلوں تو تو میرے ساتھ ہو
جو رکوں تو ہاتھوں میں ہاتھ ہو
میں یہ زندگی میرے ہمسفر
یوں ہی چلتے رکتے گزار دوں
گر مجھ کو اذنِ قلب ملے
قلب کو تسکین تب ملے
کہ میں اپنا آپ اے ہمسفر
تمہارے قلب میں اتار دوں
شب بخیر ۔۔۔۔۔
.
493 viewsedited 07:29
2022-06-19 10:18:19
°"کیـا خوبـــ ہوتا اگر دُکـھ ریتــــ کے ہوتـے☆
°"مُٹھـی سے گِـرا دیتے ، پاؤں سے اُڑا دیتـے☆
.
478 views07:18
2022-06-19 06:45:46
میں ہنس کے چلوں___کانچ کے ٹکڑوں پر ,
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,
.
556 views03:45
2022-06-19 06:35:38
دے گیا مات محبت میں لگا کر ورنہ
میں نے اس شخص سے تسخیر کہا ں ھونا تھا
.
547 views03:35