चैनल का पता:
श्रेणियाँ:
अवर्गीकृत
भाषा: हिंदी
ग्राहकों:
4.88K
चैनल से विवरण
New Owner --> Mohsin nazish
@abskem
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
2
2 stars
0
1 stars
0
नवीनतम संदेश
2022-09-01 11:45:08
.
173 views08:45
2022-09-01 11:42:55
نہ دیکھ تو دنیا داری؛ نہ تو خواب دیکھ
پہلے اپنے اعمال دیکھ ، پھر قبر کا عذاب دیکھ
.
178 views08:42
2022-09-01 11:22:36
خوشی اپنی تھی بانٹ دی ہم نے
غم تیرا تھا ۔۔۔۔۔۔ سنبھال رکھا ہے
.
195 views08:22
2022-09-01 11:19:51
ایسے مدہوش رہیں شب بھر پہلوئے یار میں
عشق کی فجر ہو جائے اور رہے دل ذکرِ یار میں
.
193 views08:19
2022-09-01 11:17:40
ڈُھونڈنے وہ مُجھے آیا ہی نہیں ھے ورنہ
رہنمائی میرے قدموں کے نِشاں کر دیتے۔
.
200 views08:17
2022-08-31 22:10:37
میرے پاس تھی میری تشنگی ، تیرے پاس جام شراب تھا
تیرا پیار تھا میری شاعری، تیرا عشق میری کتاب تھا
.
388 views19:10
2022-08-31 22:09:39
یہ انہی کی پلکوں کے سائے ہیں
میری روح میں جو اتر گئے
یہ جنون منزل عشق ہے
جو چلے تو جان سے گزر گئے
.
394 views19:09
2022-08-31 22:08:25
اگر ہو جاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ
قسم سے ہم تجھ پے کبھی دھوپ نہ آنے دیتے
.
401 views19:08
2022-08-31 22:06:24
رخسار کا پتا نہیں آنکھیں تو خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
.
397 views19:06
2022-08-31 16:34:17
https://t.me/Urdu_shayari_adhuri_Khwab
278 views13:34