चैनल का पता:
श्रेणियाँ:
अवर्गीकृत
भाषा: हिंदी
ग्राहकों:
4.88K
चैनल से विवरण
New Owner --> Mohsin nazish
@abskem
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
2
2 stars
0
1 stars
0
नवीनतम संदेश 4
2022-06-23 19:08:11
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.
.
139 views16:08
2022-06-23 19:07:18
تارا ٹُوٹتے سب نے دیکھا ، یہ نہیں دیکھا ایک نے بھی
کس کی آنکھ سے آنسُو ٹپکا ، کس کا سہارا ٹُوٹ گیا
140 views16:07
2022-06-23 18:06:09
229 views15:06
2022-06-23 16:57:07
293 views13:57
2022-06-23 11:40:17
میرےٹوٹے ہوئے دل کو یہ کہہ کر جوڑا اس نے ؎
کبھی بیکار چیزوں کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے ؎
.
430 views08:40
2022-06-23 08:18:24
نتھلی سے اوپر ، پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ
مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے
.
504 views05:18
2022-06-23 08:09:59
میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتا تھا!!
.
495 views05:09
2022-06-23 08:08:45
مل جائیں جو تمہاری قربت کے کچھ لمحے ____ . باقی کی ساری زندگی میں خیرات کر دو
.
489 views05:08
2022-06-22 15:18:41
اپنی ذہنی ٹینشوں کو کم کیجے
ہمارا نام لیجے اور خود پر دم کیجے
.
333 viewsedited 12:18
2022-06-22 14:04:06
کچھ محبت کانشہ پہلے ہم کو تھافرازؔ دل جو ٹوٹاتو نشے سے محبت ہوگئی۔
.
424 viewsedited 11:04