चैनल का पता:
श्रेणियाँ:
अवर्गीकृत
भाषा: हिंदी
ग्राहकों:
4.88K
चैनल से विवरण
New Owner --> Mohsin nazish
@abskem
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
2
2 stars
0
1 stars
0
नवीनतम संदेश 9
2022-06-18 06:49:49
تُو مَیں ہُوا، مَیں تُو ہوا، تُو تَن ہُوا، مَیں جاںْ ہوا,
اب کون ہے؟ جو یہ کَہے، تُو اَور ہے مَیں اَور ہُوں
.
262 viewsedited 03:49
2022-06-18 06:49:23
وہ لڑکی کیسے سہے گی اتنے دکھ
جو زیادہ غصے میں ہو تو رو دیتی ہے
.
259 views03:49
2022-06-17 19:06:37
لوگ مل جاتے ھیں کہانی بن کر دل میں بس جاتے ھیں نشانی بن کر
جنھیں ھم رکھنا چاھتے ھیں اپنی آنکھوں میں کیوں نکل جاتے ھیں وہ پانی بن کر
.
457 views16:06
2022-06-17 18:09:36
ہم پلٹتے نہیں اب بے جان کتابوں کا ورق
ہم وہ پڑھتے ہیں جو چہروں پر لکھا ہوتا ہے
.
464 views15:09
2022-06-17 15:08:29
اس نے رابطے گھٹا لئیے
ہم نے صبر بڑھا لیا۔
.
552 views12:08
2022-06-17 15:01:45
بات ساتھ چلنے کی تھی،
تم تو آگے ہی نکل گئے۔
.
498 views12:01
2022-06-17 13:36:45
522 views10:36
2022-06-17 13:27:12
وہ مسافر تھا نہیں لوٹ کے آنے والا
میں راستے کی طرح پھر بھی انتظار میں ہوں
.
547 views10:27
2022-06-17 12:48:58
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو،،
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو۔۔!!
.
513 views09:48
2022-06-17 09:15:50
.
193 views06:15