Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 4

2023-05-16 12:52:35
10 views09:52
ओपन / कमेंट
2023-05-16 12:52:34 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*کرناٹک الیکشن : حجاب کے لئے آواز حق بلند کرنے والی کنیز فاطمہ نے تاریخ بنا ڈالی*

*نئی دہلی : 16 مئی 2023ء*

حجاب کے حق میں آواز بلند کرنے والی کرناٹک کی باہمت مسلمان خاتون کنیز فاطمہ کو ان کی محنت کا ثمر مل گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں جن نو مسلم امیدواروں کو کامیابی ملی ہے ان میں ایک کنیز فاطمہ بھی ہیں۔

کنیز فاطمہ خود حجاب پہنتی ہیں اور دو ہزار بائیس میں جب بی جے پی حکومت نے کالجوں میں حجاب پر پابندی لگائی تھی تو انہوں نے گلبرگہ میں احتجاجی مظاہرہ کی قیادت کی تھی۔

کنیز فاطمہ نے حجاب کے حق میں کرناٹک میں زبردست مہم چلائی ، اُنہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حجاب پہننا ہمارا حق ہے۔ آزاد ہندوستان میں ہمیں اپنی آزادی پیاری ہے ، ہم لوگوں سے ان کے کپڑوں پر سوال نہیں کرتے ، لڑکیوں کو اس مسئلے پر کالجوں میں جانے سے نہیں روکا جانا چاہیے۔

کنیز فاطمہ جب بطور کانگریس امیدوار گلبرگہ شمال کے حلقے سے میدان میں اتریں تو متعصب بی جی پی رہنما بسوراج بومئی کے زیراثر گلبرگہ سے کنیز فاطمہ کے لئے الیکشن جیتنا آسان نہ تھا۔ حالانکہ وہ اسے قبل بھی اسی علاقے سے رکن اسمبلی بنی تھیں لیکن حجاب تنازعے کو لیکر بی جی پی نے اس علاقے کو کافی متاثر کیا تھا ، ایک طرف بی جے پی تو دوسری جانب اسی حلقے سے مزید 8 مسلم امیدوار ہونے کے باعث اس علاقے کے مسلم ووٹوں کی تقسیم کا اندیشہ تھا۔

گلبرگہ اسمبلی سیٹ جیتنا آسان نہیں تھا لیکن کانگریس کی ٹکٹ ہولڈر کنیز فاطمہ نے گھر گھر جا کر اور مقامی سبزی بازار جیسی جگہوں پر بھی زور و شور سے انتخابی مہم چلائی وہ ووٹروں سے کہتی نظر آئیں کہ مسلم ووٹوں کو تقسیم نہیں ہونا چاہیے جس کا انہیں صلہ ملا۔

کنیز فاطمہ نے 80973 ووٹ حاصل کر نہ صرف اسمبلی سیٹ جیتی بلکہ ’حجاب‘ کا وقار بھی بلند کردیا۔ بی جے پی امیدوار چندرکانت پاٹل کو 78261 ووٹ کر سکے ، اب گلبرگہ شمال کے کئی مقامی کانگریس لیڈران کا ماننا ہے کہ فاطمہ اقلیتی طبقہ سے وزارتی عہدہ کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
10 views09:52
ओपन / कमेंट
2023-05-16 11:21:37
9 views08:21
ओपन / कमेंट
2023-05-16 11:21:36 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*Congress will lift hijab ban in Karnataka, says party’s only Muslim woman MLA*

*Bengaluru, May 16*

Kaneez Fatima, the Congress party’s sole Muslim woman Member of Legislative Assembly (MLA) in Karnataka, has said that the ban on wearing hijab in educational institutions of the state will be lifted.

Kaneez Fatima talking to reporters said, “God willing, we will reverse the hijab ban in the coming days and we will get those girls back to classrooms and they will be able to appear for their exams”. “They have lost two precious years.”

The Congress party secured a majority in the Karnataka Assembly, winning 136 out of 224 seats. Kaneez Fatima herself won her constituency by defeating the BJP’s candidate.

The controversy regarding the hijab ban arose in December 2021, with protests spreading across the state. The Karnataka High Court upheld the ban, stating that wearing hijab was not essential to Islam. The matter was later challenged in the Indian Supreme Court, which has yet to form a bench to hear the case.

Following the death of her husband, Qamar-ul-Islam, in September 2017, Fatima contested the Assembly elections for the first time in 2018. In February 2022, she took the lead in organizing a protest of Muslim girls in Kalburgi against the ban on wearing hijab.


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
11 views08:21
ओपन / कमेंट
2023-05-16 11:20:46
8 views08:20
ओपन / कमेंट
2023-05-16 11:20:46 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت : ایمیزون نے 500 ملازمین کو فارغ کر دیا*

*نئی دہلی : 16 مئی 2023ء*

ای کامرس کمپنی ایمیزون نے بھارت سے 500 ملازمین کو فارغ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاؤن سائزنگ کے دوران ای کامرس کمپنی ایمیزون نے اپنے بھارت میں قائم دفتر سے تقریباً 500 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔رواں سال مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کی وسیع تر پیمانے پر ہونے والی برطرفیوں کے دوران اب تک کل 9 ہزار ملازمین متاثر ہوچکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ اب تک ویب سروسز ، ہیومن ریسورسز اور سپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے ملازمین کو نکالا گیا ہے، جن میں چند ملازمین بھارت سے عالمی ٹیموں کے ساتھ کام کرتے تھے۔عالمی وبا کورونا کے دوران صارفین کی بڑی تعداد میں آن لائن شاپنگ کا رجحان پیدا ہوا تاہم کورونا وباء کے ختم ہونے کے بعد صارفین خریدار کی پرانی عادت کی جانب لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے ای کامرس کی ترقی سست روی کا شکار ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ میٹا اور گوگل کی طرح ایمیزون بھی کئی بڑی ٹیک کمپنیوں میں شامل ہے جو ترجیحات کی بنیاد پر اپنے ملازمین کو برطرف کر رہی ہے۔یاد رہے کہ رواں برس جنوری میں برطرفیوں کا اعلان کرنے کے بعد سے اب تک تقریباً 18,000 ملازمین کو فارغ کر چکی ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
8 views08:20
ओपन / कमेंट
2023-05-16 10:01:49
9 views07:01
ओपन / कमेंट
2023-05-16 10:01:49 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*اتراکھنڈ : بی جے پی حکومت نے انسدادِ تجاوزات مہم کی آڑ میں ڈیڑھ سو مزارات پر بلڈوزر چلا دیے*

*دہرادون : 16 مئی 2023ء*

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کی ہندوتوا حکومت نے انسدادِ تجاوزات مہم کی آڑ میں 150 کے لگ بھگ مزارات پر بلڈوزر چلا دیے ہیں جن میں ایک ڈیڑھ سو برس قدیم مزار بھی شامل ہے۔
ریاست میں جنگلات اراضی میں مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کی کارروائی زور و شور سے جاری ہے اور اب تک قریباً تین سو مزاروں کو منہدم کیا جاچکا ہے۔آمڈ نڈا بیٹ کے پھول تال بلاک میں واقع 150 برس قدیم تھپلی بابا مزار کو بھی مسمار کیا گیا۔ علاقے کے مسلمانوں نے اس کاررائی پر مشتعل ہو کر زبردست احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔بتایا جاتا ہے کہ اس مزارسے مسلمانوں اور ہندوﺅں دونوں کی عقیدت وابستہ تھی اور دونوں منت پوری ہونے پر مزار پر چادر چڑھانے آتے تھے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
10 views07:01
ओपन / कमेंट
2023-05-11 07:23:13
7 views04:23
ओपन / कमेंट
2023-05-11 07:23:12 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*ڈائریکٹر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور آر ایس ایس کارکن جاسوسی کے الزام میں گرفتار*

*آر ایس ایس کارکن کی گرفتاری سے ہندوتوا تنظیم کا بھارت دشمن چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے ، کانگریس پارٹی*

*نئی دلی : 11 مئی 2023ء*

بھارت میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ڈائریکٹر اور ہندوتوا تنظیم راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کارکن کی جاسوسی کے الزام میں گرفتاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ آر ایس ایس ملک دشمن سرگرمیوں سے وابستہ تنظیم ہے اور اس کے لوگ صرف محب وطن ہونے کا ڈھونگ کرتے ہیں۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے بدھ کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جاسوسی کے الزام میںڈی آر ڈی او کے انجینئرنگ ڈائریکٹر اور آر ایس ایس کارکن پردیپ کورولکر کی گرفتاری سے واضح ہو گیا ہے کہ آر ایس ایس ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اس کے کارکن صرف محب وطن ہونے کا ڈھونگ کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہاکہ مہاراشٹر اے ٹی ایس نے گزشتہ ہفتے پردیپ کورولکر کو پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آر ایس ایس کے ایک سرگرم سوایم سیوک پردیپ ہنی ٹریپ ہو کر پاکستان کو خفیہ معلومات فراہم کررہا تھا۔ اُنہوں نے کہاکہ پردیپ آر ایس ایس کے بڑے لیڈر ہیں اوروہ سنسکار بھارتی کے تنظیمی وزیر رہے ۔پون کھیڑا نے کہا کہ پردیپ کی چار نسلیں آر ایس ایس سے وابستہ ہیں اور ان کی گرفتاری سے بی جے پی اور آر ایس ایس کا ملک دشمن چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ اس سے ثابت ہوا کہ سنگھ اور بی جے پی کی قوم پرستی جھوٹی ہے۔ پردیپ کورولکر کا جاسوسی میں پکڑے جانے کا یہ معاملہ ملک کی سلامتی کے ساتھ کیا جا رہا کھلواڑ ہے۔ پون کھیڑا نے کہا کہ اب 140 کروڑ ہندوستانیوں کو پتہ چل گیا ہے کہ آر ایس ایس حقیقت میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔کانگریس ترجمان نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ مودی حکومت کے دور میں بھارتی سیکورٹی اور ملٹری ڈیپارٹمنٹ میں جاسوسی کے الزام میں گرفتاریاں کی گئی ہیں ۔ ہندوستانی بحریہ کے ذرائع کے مطابق ہنی ٹریپ جاسوسی کیس میں اب تک 13 اہلکاروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
7 views04:23
ओपन / कमेंट