Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*اتراکھنڈ : بی جے پی حکومت نے انسدادِ تجاوزات مہم کی آڑ میں ڈیڑھ سو مزارات پر بلڈوزر چلا دیے*

*دہرادون : 16 مئی 2023ء*

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کی ہندوتوا حکومت نے انسدادِ تجاوزات مہم کی آڑ میں 150 کے لگ بھگ مزارات پر بلڈوزر چلا دیے ہیں جن میں ایک ڈیڑھ سو برس قدیم مزار بھی شامل ہے۔
ریاست میں جنگلات اراضی میں مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کی کارروائی زور و شور سے جاری ہے اور اب تک قریباً تین سو مزاروں کو منہدم کیا جاچکا ہے۔آمڈ نڈا بیٹ کے پھول تال بلاک میں واقع 150 برس قدیم تھپلی بابا مزار کو بھی مسمار کیا گیا۔ علاقے کے مسلمانوں نے اس کاررائی پر مشتعل ہو کر زبردست احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔بتایا جاتا ہے کہ اس مزارسے مسلمانوں اور ہندوﺅں دونوں کی عقیدت وابستہ تھی اور دونوں منت پوری ہونے پر مزار پر چادر چڑھانے آتے تھے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03