Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 9

2023-04-25 20:38:34 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*مغربی بنگال میں ہندو سادھو کی لاش برآمد*

*کولکتہ : 25 اپریل 2023ء*

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک اگھوری سادھو کی لاش ملی ہے جس کی شناخت بھون بابا کے نام سے ہوئی ہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق ہندوتوا بی جے پی کے ایک اگھوری سادھو کی لاش ریاست میں بیر بھوم کے علاقے پورندر پور میں کالی مندر کے قریب درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
6 views17:38
ओपन / कमेंट
2023-04-25 17:51:20
7 views14:51
ओपन / कमेंट
2023-04-25 17:51:20 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*راجستھان : پاکستان سے بھارت منتقل ہونیوالے ہندوؤں کے مکانات بلڈوز کر دئے گئے*

*راجستھان : 25 اپریل 2023ء*

بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے ہندوئوں کے سینکڑوں گھروں کو بھاری مشینری سے بلڈوز کر دیا گیاہے۔ یہ ہندو مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی طرف سے پاکستان ، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں آباد ہندوئوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے متنازعہ قانون شہریت کے لیے مسلسل تشہیر کے بعد بھارت منتقل ہوئے تھے ۔
خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے ان ہندوئوں کے گھروں کو آج ریاست میں جھانور روڈپر جودھ پور کے گائوں گنگانہ میں بلڈوز کر دیا گیا ہے۔یہ علاقے جودھ پور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ کار میں آتے ہیں جہاں راجستھان کے علاقوں گنگانہ اور چوکھا میں سینکڑوں ہندو خاندانوں نے اپنے چھوٹے چھوٹے مکانات تعمیر کیے تھے ۔یہ ہندو خاندان ہریدوار اور جگن ناتھ پوری میں یاترا کے طویل مدتی ویزوں کے تحت بھارت میں مقیم ہیں۔ہندو خواتین اور بچوں کو بے گھرکر دیا گیا ہے اور وہ سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔یہ ہندو بنیادی طور پر پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کے زیراثر بھارت آئے ہیں اور بدقسمتی سے انہیں بھارت میں تشدد اور ریاستی سرپرستی میں مظالم کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر موجود بعض ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راجستھان پولیس کے ساتھ سرکاری اہلکار پاکستانی ہندوئوں کو ان کے نئے تعمیر کئے گئے چھوٹے مکانوں سے زبردستی نکال رہے ہیں اور ان کے گھروں کو بلڈوز کر رہے ہیں۔پولیس اہلکاروں کی طرف سے بھارت جانیوالے ہندو خاندانوں کی خواتین کے ساتھ جسمانی تشدد اور بدسلوکی کی بھی اطلاعات ہیں۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
7 views14:51
ओपन / कमेंट
2023-04-25 16:35:17
7 views13:35
ओपन / कमेंट
2023-04-25 16:35:16 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارتی فورسز میں خودکشیوں کا سلسلہ عروج پر ، اڑیسہ میں سی آر پی ایف افسر کی خودکشی*

*بھونیشور : 25 اپریل 2023ء*

بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک افسر نے خودکشی کر لی ہے۔
اسسٹنٹ کمانڈنٹ سنیل کمار نے ریاست کے قصبے رایاگڈا میں قائم بٹالین ہیڈ کوارٹر پراپنے سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ خودکشی کرنے والا افسر بٹالین میں سیکنڈ ان کمانڈ تھا۔ پولیس اطلاع ملتے ہی ماہرین کی ایک ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
7 views13:35
ओपन / कमेंट
2023-04-25 13:56:07
7 views10:56
ओपन / कमेंट
2023-04-25 13:56:07 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*Indian forces kill two liberation activists in Assam*

*Guwahati, April 25*

Indian forces killed two liberation activists in Indian disturbed state Assam.

Indian forces killed two liberation members, identified as Abhijit Deka of Rowta and Nipun Roy of Bongaigaon, during a search operation in Chakraxila Hills area of the state.

The Indian police in Kokrajhar, Assam dubbed them as members of Kamtapur Liberation Organisation (KLO) who are demanding a separate state and independence from India.


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
8 views10:56
ओपन / कमेंट
2023-04-25 13:01:34
8 views10:01
ओपन / कमेंट
2023-04-25 13:01:33 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*Indian CISF officer commits suicide in Ghaziabad*

*New Delhi, April 25*

An assistant sub inspector of the Indian Central Industrial Security Force (CISF) committed suicide in Ghaziabad city.

The CISF officer, Vinod Kumar (55), committed suicide by shooting himself with his service pistol at a metro station of the city.

The incident happened at Shyam Park metro station along with Sahibabad police located on the Red Line of the Delhi Metro, the police said.

The CISF senior officials said video footage has confirmed that he has committed suicide.

Vinod Kumar’s family members were informed and his wife and sons came to the Sahibabad police station and the body was handed over to the family after conducting a post-mortem, they said.


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
7 views10:01
ओपन / कमेंट
2023-04-23 14:58:39
11 views11:58
ओपन / कमेंट