Get Mystery Box with random crypto!

Hindutva Real Terrorist

टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist H
टेलीग्राम चैनल का लोगो hindutvaterror1 — Hindutva Real Terrorist
चैनल का पता: @hindutvaterror1
श्रेणियाँ: तार
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 256

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 11

2023-04-16 19:32:47
16 views16:32
ओपन / कमेंट
2023-04-16 19:32:47 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت : تعلیمی نصاب سے آر ایس ایس کی مجرمانہ تاریخ حذف کرنے کا منصوبہ بے نقاب*

*نئی دہلی : 16 اپریل 2023ء*

بھارت میں اسکولوں کے نصاب سے آر ایس ایس کی مجرمانہ تاریخ کو حذف کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ، جس کا منصوبہ سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ملک میں آر ایس ایس کی مجرمانہ تاریخ تبدیل کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ آر ایس ایس کے اس مجرمانہ منصوبے کے بے نقاب ہونے پر بھارتی میڈیا بھی چپ نہ رہ سکا۔

نیشنل کونسل فار ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی جانب سے بی جے پی اور آر ایس ایس کے ماضی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ہندو انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست کرناٹک میں گزشتہ دنوں اس وقت ایک نیا تنازعہ پیدا ہو گیا ، جب ریاستی حکومت نے اسکول کی نصابی کتابوں میں ترمیم کرنے کی کوشش کی۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ حکومت ان تبدیلیوں کے ذریعے دراصل ہندو قوم پرستی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی اسکولوں کی کتابوں سے ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس سے متعلق منفی اقتباسات حذف کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاؤہ مہاتما گاندھی کے قاتل کا آر ایس ایس تنظیم سے تعلق بھی حذف کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے مہاتما گاندھی کے ہندو مسلم اتحاد اور بھائی چارہ فروغ کرنے کے بیانات پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

نصابی کتابوں سے آر ایس ایس کو کالعدم کرنے کے فیصلے اور 2002ء کے گجرات فسادات کو بھی نکال دیا گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل نصابی کتابوں سے برصغیر کی تاریخ بالخصوص مغل دور حکومت کے اقتباسات کو حذف کیا جاچکا ہے۔

دوسری جانب بھارت میں مؤرخین نے تعلیمی نصاب تشکیل دینے والے ادارے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی طرف سے نصابی کتب سے مخصوص ابواب کو حذف کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ برصغیر پاک و ہند کے آئین اور ثقافت کے منافی ہے اور اسے واپس لیا جانا چاہیے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
16 views16:32
ओपन / कमेंट
2023-04-16 19:23:06
9 views16:23
ओपन / कमेंट
2023-04-16 19:23:06 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارتی مسلمان سیاستدان پولیس حراست میں کیمرے کے سامنے بھائی سمیت قتل*

*اترپردیش : 16 اپریل 2023ء*

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کو دن دیہاڑے پولیس کی حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے قتل کر دیا گیا ، واقعہ کے ردعمل میں اپوزیشن جماعتوں میں شدید غم و غصہ پھیل گیا ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے قتل کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر اترپردیش میں پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عتیق احمد اور اشرف کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب رپورٹرز ان سے سوالات کر رہے تھے۔ 61 سالہ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف اغواء کے ایک جھوٹے کیس میں 2019ء سے گرفتار تھے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور نے پستول سر کے قریب لا کر گولی ماری اور دونوں بھائیوں کے زمین پر گرنے کے بعد مزید گولیاں چلائیں۔ اس وقت پولیس اہلکار ان کے پاس دکھائی نہیں دیے۔

ٹی وی کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کے بعد ہندو انتہاپسندی پر مبنی نعرے بازی کی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں میں سے ایک کے پاس کیمرہ اور دوسرے کے پاس ٹیلی ویژن چینل کا لوگو والا مائیک بھی تھا۔

تاہم پولیس نے بعد میں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ ’تینوں ملزمان کو مختلف پولیس سٹیشنز میں رکھا گیا ہے۔‘

قتل کے مقدمے میں سابق ایم ایل اے عتیق اور دیگر دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ اشرف کو مقدمے سے بری کر دیا گیا تھا۔

دونوں بھائیوں کو پولیس حراست میں میڈیکل چیک اپ کے لیے ہسپتال لائے جانے کے بعد واپسی پر میڈیا سے گفتگو کے دوران گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

ایک روز قبل ہی مرحوم ایم ایل اے عتیق کے بیٹے کو بھی ایک مبینہ مقابلے میں قتل کیا گیا تھا۔

انڈین حکام کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک تین رکنی کمیشن قائم کر دیا ہے جبکہ کوڈ آف کریمینل پروسیجر کے تحت دفعہ 144 اترپردیش کے تمام اضلاع میں نافذ کر دی گئی ہے۔
عتیق اور ان کے بھائی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہتھکڑی لگے بھائیوں کا قتل اور ہندو انتہاپسندی پر مبنی نعرے ریاست کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی امن وامان کے قیام میں ناکامی کا بڑا ثبوت ہیں۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
9 views16:23
ओपन / कमेंट
2023-04-16 19:16:05
8 views16:16
ओपन / कमेंट
2023-04-16 19:16:04 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*پلوامہ حملے کی وجہ انتخابات میں جیت یقینی بنانا تھا ، رویش کمار*

*نئی دہلی : 16 اپریل 2023ء*

معروف بھارتی صحافی رویش کمار نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے پلوامہ جھوٹے آپریشن سے متعلق انکشافات پر وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی وجہ انتخابات اور سرحد پر کشیدگی پیدا کرنا تھا۔
رویش کمار نے ستیہ پال ملک کے انٹرویو کے متعدد اقتباسات کا حوالہ دیا اور کہا کہ بالاکوٹ حملہ صرف سیاسی فائدے کے لیے کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ پلوامہ حملے کی حقیقت عوام سے چھپائی گئی اور میڈیا نے مودی کو ہیرو کے طور پر دکھایا اور انہیں پاکستان کے خلاف حملہ کرنے پر مجبور کیا۔بھارتی صحافی نے کہا کہ پلوامہ حملے میں مارے جانے والے بھارتی پیراملٹری اہلکاروں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مودی حکومت حملے کی وجوہات تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ُاس وقت جس نے بھی واقعے پر بات کی اسے غدار قرار دیا گیا۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4
10 views16:16
ओपन / कमेंट
2023-04-10 19:13:12
8 views16:13
ओपन / कमेंट
2023-04-10 19:13:12 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*اترپردیش : سرکاری سکول میں باجماعت نماز پڑھنے پر 28 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج*

*لکھیم پور کھیری : 10 اپریل 2023ء*

بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے لکھیم پور کھیری میں سرکاری املاک پر نماز پڑھنے پر 28 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس نے لکھیم پور کھیری کے علاقے کاشی رام میں مبینہ طور پر ایک سکول میں لائوڈ اسپیکر لگا کر باجماعت نماز ادا کرنے پر 28 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔پولیس نے یہ کارروائی ایک سرکاری عمارت کے احاطے میں باجماعت نماز کی ادائیگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ہندوتوا تنظیم کے کارکن رام گوپال پانڈے کی طرف سے صدر کوتوالی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرانے کے بعد کی ہے ۔پولیس نے ایف آئی آر میں محمد عادل ، جمن خان اور نیشا خان سمیت 25 دیگر نامعلوم افراد کو نامزد کیا ہے اور ان کے خلاف تعزیراتِ ہند کی دفعہ 447 ، 147 اور 298 کے تحت درج کیا ہے ۔ تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
8 views16:13
ओपन / कमेंट
2023-04-10 15:17:47
8 views12:17
ओपन / कमेंट
2023-04-10 15:17:47 * Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*نصاب سے مغلوں ، گاندھی بارے ابواب حذف کرنا نفرت انگیز ایجنڈے کا حصہ ہے ، ماہرینِ تعلیم*

*نئی دہلی : 10 اپریل 2023ء*

تقریباً 250 بھارتی ماہرین تعلیم اور مورخین نے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی طرف سے نصابی کتب سے مغلوں اور موہن داس کرم چند گاندھی بارے ابواب ختم کرنے کے اقدام کو تفرقہ انگیز اور متعصبانہ ایجنڈے کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق رومیلا تھاپر ، جیتی گھوش ، مریدولا مکھرجی ، اپوروانند ، عرفان حبیب اور اپیندر سنگھ سمیت دیگر ماہرینِ تعلیم اور مورخین نے این سی ای آر ٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ابواب خذف کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لے۔ انہوںنے اس حوالے سے ایک دستخطی مہم بھی شروع کر رکھی ہے۔
یاد رہے کہ بھارت میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے 12ویں کلاس کی تاریخ کی کتاب سمیت مختلف کلاسوں کے لئے نصاب میں ترمیم کرتے ہوئے مغل سلطنت کے ابواب کو ہٹا دیا ہے جبکہ بارھویں جماعت ہی کی سیاسیات اور تاریخ کی کتب سے موہن داس گاندھی ، ان کے قاتل ناتھورام گوڈسے اور آر ایس ایس پر 1948ء میں لگی پابندی سے متعلق مواد کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔
حزب اختلاف کی بھارتی جماعتوں نے بھی اس اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اس تاریخ کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے جس سے اسے تکلیف ہوتی ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03
8 views12:17
ओपन / कमेंट