Get Mystery Box with random crypto!

تاریک فتنوں کا انسائکلوپیڈیا

टेलीग्राम चैनल का लोगो tareekfitnay — تاریک فتنوں کا انسائکلوپیڈیا ت
टेलीग्राम चैनल का लोगो tareekfitnay — تاریک فتنوں کا انسائکلوپیڈیا
चैनल का पता: @tareekfitnay
श्रेणियाँ: धर्म
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 7

Ratings & Reviews

3.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश

2022-10-04 21:40:38 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 10


https://chat.whatsapp.com/LotJOr4UFVsE1I6UJkPB0H

*فتنہ یہود اور کمال پاشا*

جب مصطفی کمال پاشا نے خلافت کا خاتمہ کیا تو آل عثمان كو راتوں رات گھریلو لباس ہی میں یورپ بھیج دیا گیا

شاہی خاندان (ملکہ اور شہزادوں) نے التجا کی کہ یورپ کیوں؟ ہمیں اردن، مصر یا شام کسى عرب علاقے ہی ميں بھیج دیا جائے لیکن صہیونی آقاؤں کی تعلیمات واضح تھیں،

اپنی آتش انتقام کو ٹھنڈا کرنا ان کو آخری درجے ذلیل کرنا مقصود تھا،

چناں چہ کسی کو یونان میں یہودیوں کے مسکن سالونیک اور کسی کو یورپ روانہ کیا گیا، اور آخری عثمانی بادشاہ سلطان وحید الدین اور ان کی اہلیہ کو راتوں رات فرانس بھیج دیا گیا

اور ان کی تمام جائیدادیں ضبط کرلی گئیں یہاں تک کہ گھریلو لباس میں خالی جیب اس حال میں انھیں رخصت کیا گیا کہ ایک پائی تک ان کے پاس نہ تھی،

کہا جاتا ہے کہ سلطان وحید الدین کے شہزادے منھ چھپا کر پیرس کی گلیوں میں کاسۂ گدائی لیے پھرتے تھے کہ کوئی انھیں پہچان نہ پائے،

پھر جب سلطان کی وفات ہوئی تو کلیسا ان کی میت کو کسی کے حوالے کرنے پر آمادہ نہ ہوا کیونکہ دکانداروں کا قرض ان پر چڑھا ہوا تھا،

بالآخر مسلمانوں نے چندہ کرکے سلطان کا قرض ادا کیا اور ان کی میت کو شام روانہ کیا اور وہاں وہ سپرد خاک ہوئے۔

بیس سال بعد جنھوں نے سب سے پہلے ان کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی خبرگیری کی وہ تركى كے پہلے منتخب وزیر اعظم عدنان مندریس تھے،

شاہی خاندان کی تلاش کے لیے وہ فرانس گئے اور وہاں جاکر ان کے احوال وکوائف انھوں نے معلوم کیے، پیرس کے سفر ميں وہ کہتے تھے کہ مجھے

میرے آباء کا پتہ بتاؤ مجھے میری ماؤں سے ملاؤ، بالآخر وہ پیرس کے ایک چھوٹے سے گاؤں پہنچ کر ایک کارخانے میں داخل ہوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ

سلطان عبد الحمید کی زوجہ پچاسی سالہ ملکہ شفیقہ اور ان کی بیٹی ساٹھ سالہ شہزادی عائشہ ایک کارخانے میں نہایت معمولی اجرت پر برتن مانجھ رہی ہیں،

یہ دیکھ کر مندریس اپنے آنسو روک نہ سکے اور زار وقطار رو پڑے، پھر ان کا ہاتھ چوم کر کہنے لگے: مجھے معاف کیجیے مجھے معاف کیجیے! شہزادی عائشہ نے پوچھا :آپ کون ہیں؟

کہا: میں ترک وزیر اعظم عدنان مندریس ہوں،اتنا سننا تھا کہ وہ بول اٹھیں: اب تک کہاں تھے؟ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے، اور خوشی کے مارے بے ہوش ہوکر گر پڑیں،

عدنان مندریس جب انقرہ واپس گئے تو انہوں نے جلال بیار سے کہا کہ ميں آل عثمان کے لیے معافی نامہ جاری کرنا چاہتا ہوں، اور اپنی ماؤں کو واپس لانا چاہتا ہوں، بیار نے شروع میں تو اعتراض کیا،

مگر مندریس کے مسلسل اصرار پر صرف عورتوں کو واپس لانے کی تائید کی، پھر عدنان مندریس خود فرانس گئے اور ملکہ شفیقہ اور شہزادی عائشہ دونوں کو فرانس سے ترکی لے آئے،

مگر شہزادوں کے لیے معافی نامہ جاری کرکے ان کو اپنے وطن عزیز ترکی لانے کا سہرا مرحوم اربکان کے سر جاتا ہے جب وہ وزیر اعظم کے منصب پر فائز تھے۔

پھر جب مندریس پر جھوٹا مقدمہ چلا کر ان کو تختہ دار پر لٹکایا گیا تو منجملہ الزامات کے ایک الزام یہ تھا کہ انھوں نے حکومت کے خزانے سے چوری کرکے سلطان کی اہلیہ اور بیٹی پر خرچ کیا ہے، اس لیے کہ وہ ہر عید کے موقع پر ملکہ اور شہزادی سے ملاقات کے لیے جاتے، ان کے ہاتھ چومتے، اور اپنی جیب خاص اور اپنے ذاتی صرفے سے ۱۰ ہزار لیرہ سالانہ شہزادی عائشه اور ملکہ شفیقہ کی خدمت میں پیش کرتے تھے۔

جب ۱۷ ستمبر ۱۹٦١ کو عدنان مندریس شہید ہوئے تو دوسرے ہی دن دونوں (ملکہ اور شہزادی) کی بھی بحالت سجود وفات ہوئی۔

یہ سلوک ہے نام نہاد جمہوریت پسندوں اور سیکولرزم کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ، نہ کوئی مروت نہ شرافت، نہ صلہ رحمی، نہ قرابت داری، نہ اخلاق کا پاس نہ قدروں کا لحاظ!

یہ جو قومیت اور وطنیت کا راگ الاپتے ہیں اور نعرےلگا لگا کر جن کی زبانیں نہیں تھکتیں ان کا مقصد بجز اس کے اور کیا ہے کہ اسلامی اخوت سے لوگوں کا رشتہ کاٹ دیا جائے اور

اس مقدس رشتے کے تانے بانے کو بکھیر کر اس کو ایسے جاہلی رشتوں میں تبدیل کیا جائے جن میں احترام ذات مفقود ہے اور حرمتوں اور انسانی رشتوں کا کوئی پاس ولحاظ نہیں۔

روئے زمین پر موجود شیطان کے چیلوں سے کبھی بے خبر نہ رہنا! اور ہاں یہ قصے بچوں کو سلانے کے نہیں بلکہ سوتوں کو جگانے اور جواں مردوں کو کمربستہ کرنے کے لیے ہیں!

اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
(عربی سے ترجمہ : ابو فاتح ندوی)
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:38 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 09


میرے عزیز ہم وطنوں .
ہم مسلمان ہیں اور شیطان کے بناے ہوے وائرس سے ڈر رپے ہیں .سب ٹوپی ڈرامہ ہے ایک لسٹ 2023 تک کے آنے والے وائرس کی یہ ہے

جولای Delta
ستمبر Epsilon
نوممبر Zeta
دسمبر Eta

2022جنوری فروری Theta
مارچ اپریلLota
مئ Lambda
جون MU
جولائ Nu
اگست kis
ستمبر Omicron
اکتوبر pi
نوممبر دسمبر Rh

جنوری 2023 Sigma
فروری TAu
مارچ Upsilon
اپریل phi
می psi
جون Omega
یہ سب وائرس کے نام ہیں جو اپکو فروری 2023 تک سنے میں آئیں گے آنے والا دور آج کے دور سے بدتر ہو گا

مگر یاد رکھیں موت کا فرشتہ الله سبحانہ وتعالیٰ کے حکم کے بنا روح قبض نہیی کرتا ایمان پر قائم رہیں مسلمان کا ایمان ہے کلمہ طیبہ پڑھ کر تجدید ایمان کرتے رہا کریں .
سب شیطانی کھیل ہو رہا ہے .
یہ بناے ہوے وائرس پاکستان انڈیا بنگلادیش عرب ملکوں میں ذیادہ ہونگے اس سے پہلے تیسری جنگ عظیم بھی ہونے کے پورے چانس ہیں ..
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:38 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 08

*کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ برطانیہ نے رپورٹ جاری کردی،*
*برطانیہ کے سرکاری ویب سایٹ نے اس ہفتہ کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والی 2لاکھ سے زائد سائیڈ ایفیکٹس کی رپورٹ جاری کردی جسمیں سیکڑوں اچانک اموات بھی شامل ہیں،*
*کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ کا جائزہ لینے کے لئے حفاظتی ماہرین ،اور عالمی ادارہ صحت کے ویکسین سیفٹی کے ماہرین منگل کوایک ہنگامی میٹنگ کر رہے ہیں ، جس کے بعد متعدد یورپی ممالک نے کورونا ویکسین لگوانا بند کردیا، ویکسین لگوانے کے بعد یورپ میں خون کے جمنے اور دل کے دورہ پڑنے کے متعدد کیس رپورٹ ہوئے۔ جبکہ ویکسین لگنے سے جسم پر 2 لاکھ سے زیادہ شدید سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ ہوئے،جسمیں خون میں خرابی کے ایک ہزار کیسز، حرکت قلب کے 1900 کیسز، کانوں میں خرابی کے 1200 کیسز، آنکھوں کے خرابی کے 2200 کیسز،امیون سسٹم میں خرابی کے 500 کیسز، انفیکشن کے 3800 کیسز،میٹابولزم میں خرابی کے 2600 کیسز، مسلز اور ٹیشوز میں خرابی کے 24 ہزار کیسز، نروس سسٹم میں خرابی کے 44 ہزار کیسز، سائیکیٹرک کے 3500 کیسز، نظام تنفس میں خرابی کے 5300 کیسز، سکن میں خرابی کے 10500 کیسز, جبکہ 71700 دیگر جنرل سائیڈ ایفیکٹ نمودار ہوئے،* *جسمیں ویکسین لگنے سے سیکڑوں اچانک اموات اور دیگر مہلک سائیڈ ایفیکٹ بھی شامل ہیں، یاد رہے یہ رپورٹ برطانیہ کے سرکاری ویب سائیڈ نے اس ہفتہ جاری کی ہے،* *جس نے ویکسین بنانے والے ادارے بل گیٹس اینڈ ملنڈا فاونڈیشن سمیت ڈبلیو ایچ او (WHO) کی دوڑیں لگوادی ہیں، سرکاری روپورٹ مندرجہ زیل ویب سائیڈ پر شائع کردی ہے،*
https://assets.publishing.service.gov.uk/government/uploads/system/uploads/attachment_data/file/968414/COVID-19_AstraZeneca_Vaccine_Analysis_Print.pdf
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 07

*پوری قوم پاگل؟*

*پاگل پن نمبر :* 01

*لاکھوں کروڑوں روپے کی حفاظت کے لیے بنک 15,000 روپے ماہانہ تنخواہ پر گارڈ رکھتا ہے۔*

*پاگل پن نمبر :* 02

*اَن پڑھ قوم کے لیے ٹینکر پر بچاؤ کی ہدایات انگریزی میں لکھتے ہیں۔*

*پاگل پن نمبر :* 03

*سڑک پہلے بناتے ہیں پھر اسے کھود کر بجلی، گیس، ٹیلیفون، سیورج کی لائنیں بچھاتے ہیں۔*

*پاگل پن نمبر :* 04

*مسجدوں سے بجلی کے بل میں ٹی وی لائیسنس کی فیس وصول کرتے ہیں اور ملک کا نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان۔*

*پاگل پن نمبر :* 05

*اسمبلی میں بیٹھ کر شریعت دین اسلام کا نام لیا جاتا ہے مگر تحفظ قادیانیوں، ہندوؤں اور عیسائیوں کو دیا جاتا ہے۔*

*پاگل پن نمبر :* 06

*حادثات میں مرنے، جلنے والوں کے ورثاء کو لاکھوں بانٹ دیں گے مگر حادثات کی روک تھام، سزا جزا اور ایمرجنسی سے نمٹنے پر ٹکہ خرچ نہیں کریں گے۔*

*پاگل پن نمبر :* 07

*خود قرضے پر قرضہ لیتے رہتے ہیں اور عوام کو بچت اسکیموں کی ترغیبیں دیتے ہیں سیاستدانوں، کھلاڑیوں، سرکاری افسران کو لاکھوں روپے گھر بیٹھے اور بچوں کو لیپ ٹاپ دیتے ہیں۔*

*پاگل پن نمبر :* 08

*عیدالفطر، عیدالاضحی، ربیع الاول، شبعان، رمضان سب اسلامی چاند دیکھ کر مناتے ہیں اور عیسوی سال کے آغاز پر اتنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسائی بھی حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔*

*پاگل پن نمبر :* 09

*مہندی، شادی بیاہ تقریبات سب میں ہندوؤں کی پیروی کی جاتی ہے مگر بیٹی کی رخصتی پر قرآن کا سایہ کرتے ہیں۔*

*پاگل پن نمبر :* 10

*ہمارے ہاں مسلمانوں میں بیٹی کو رب تعالی کی رحمت سمجھا جاتا ہے مگر بیٹی کو جائیداد (جبکہ رب تعالی نے جائیداد میں بیٹی کا حق لازم قرار دیا ہے) سے بے دخل کر کے کروڑوں کا جہیز دیا جاتا ہے۔*

*کہاں تک سنو گے آخر کہاں تک سناؤں؟*
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 06


*[اشراق، اپریل2011، ص:2]*
*.....تصوف عالم گیر ضلالت اور اسلام سے متوازن ایک الگ دین ہے.....*
*[برہان، ص:181، طبع 2009]*
*....مسلم وغیر مسلم اور مردوعورت کی گواہی میں فرق نہیں ہے....*
*[برہان، ص:25 تا 34،طبع فروی 2009]*
*..... زکوٰة کے نصاب میں ریاست کو تبدیلی کا حق حاصل ہے....*
*[اشراق، جون 2008، ص:70]*
*..... یہود ونصاریٰ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ضروری نہیں، اِس کے بغیربھی اُن کی بخشش ہوجائے گی.....[ایضًا]*
*.....موسیقی فی نفسہ جائزہے...*
*[اشراق، فروری2008،ص:69]*
*....بت پرستی کے لیے بنائی جانے والی تصویر کے علاوہ ہر قسم کی تصویریں جائز ہیں....*
*[اشراق،مارچ، 2009، ص:69]*
*22…. بیمہ جائز ہے...*
*[اشراق، جون 2010، ص:2]*
*.یتیم پوتا دادے کی وراثت کا حقدار ہے... مرنے والی کی وصیت ایک ثلث تک محدودنہیں... وارثوں کے حق میں بھی وصیت درست ہے...*
*[اشراق،مارچ2008، ص:63….مقامات:140،طبع نومبر2008]*
*..... سور کی نجاست صرف گوشت تک محدود ہے.... اس کے بال، ہڈیوں، کھال وغیرہ سے دیگر فوائد اٹھانا جائز ہے...*
*[اشراق،اکتوبر1998،ص:89….بحوالہ : غامدیت کیا ہے؟]*
*.....سنت صرف دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دین کی حیثیت سے جاری فرمایا.... اور یہ قرآن سے مقدم ہے..... اگر کہیں قرآن کا ٹکراؤ یہود ونصاریٰ کے فکر وعمل سے ہوگا تو قرآن کے بجائے یہودونصاریٰ کے متواتر عمل کو ترجیح ہوگی.....*
*[میزان،ص:14،طبع2014]*
*....عورت مردوں کی امامت کر اسکتی ہے....*
*[ماہنامہ اشراق، ص 35 تا 46،مئی2005]*
*.....دوپٹہ ہمارے ہاں مسلمانوں کی تہذیبی روایت ہے اس کے بارہ میں کوئی شرعی حکم نہیں ہے.... دوپٹے کو اس لحاظ سے پیش کرنا کہ یہ شرعی حکم ہے.. اس کا کوئی جواز نہیں...*
*[ماہنامہ اشراق، ص 47،شمارہ مئی2002]*
*....مسجد اقصی پر مسلمانوں کا نہیں اس پر صرف یہودیوں کا حق ہے....*

*اپنے اور خاندان کے عقیدے اور ایمان کی حفاظت کریں.... دینی علم میں اضافہ کریں اور اس فتنہ کے لیکچرز سے اتنا ہی دور رہیں جتنا قادیانیوں سے دور رہتے ہیں*
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 05

*#جاوید احمد غامدی اصلی نام”شفيق احمد“

*1951ء میں پنجاب کے ایک ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں میں پیدا ہوے..... ایک مقامی اسکول سے میٹرک پاس کرنے کے بعد وہ 1967ء میں لاہور آگیا..... اس نے مختلف اساتذہ سے اپنی ابتدائی زندگی میں روایتی انداز میں اسلامی علوم پڑھے..... 1973ء میں یہ امین احسن صاحب اصلاحی صاحب کی شاگردی میں آگیا جنھوں نے اس کی زندگی پر گہرا اثرڈالا..... دس سال سے زیادہ (1979ء تا 1991ء) عرصے تک سول سروسز اکیڈمی لاہور میں بطور عربی ٹیچر کی ملازمت کرتا رھا.... نائن الیون کے واقعے کے بعد جب امریکن سی آئی اے اپنے وزیر دفاع ریمزے فیلڈ کی ھدایت پر پاکستان میں کوئی ایسا شخص ڈھونڈ رھی تھی جو پاکستانی عوام کو اسلام کے امریکن ایڈیشن کی تعلیم دے سکے تو قرعہ فال جاوید احمد غامدی جو اس وقت شفیق احمد تھے کے نام نکلا اور یہ پوری تندھی سے امریکن اسلام کی تبلیغ میں جت گیا....*
*جاوید احمد غامدی دورِ حاضر کے فتنوں میں ایک عظیم فتنہ ہے خصوصی طور پر ہمارا بنیادی دینی تعلیم سے محروم نوجوان ، دنیاوی تعلیم یافتہ ، اردو دان طبقہ کافی حد تک اس فتنہ کی لپیٹ میں آچکا ہے...... فی زمانہ غامدی فکر ایک مکمل مذہب کی شکل اختیار کرچکی ہے.... یہ دور حاضر کاایک ایسا تجدد پسند گروہ ہے.... جس نے اپنے امریکی آقاؤں کی ھدایت پر دین اسلام کا امریکن ایڈیشن تیار کرنے کے لئے قرآن و حدیث کے الفاظ کے معانی اور دینی اصطلاحات کے مفاہیم تک بدلنے کی ناپاک جسارت کی ہے.... یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ یہ بھیڑ کے روپ میں ایک بھیڑیا ہے یا جیسے رنگین خوشنما کیپسول میں زہر بھر کے بیچ رھا ہے ....*
*برصغیر پاک و ہند میں اس فتنے کی ابتدا سرسید احمد خان نے کی..... پھر ان کی پیروی میں دو فکری سلسلوں نے اس فتنے کو پروان چڑھایا.... ان میں سے ایک سلسلہ عبداﷲ چکڑالوی اور شیخ اسلم جیراج پوری سے ہوتا ہوا چوھدری غلام احمد پرویز بٹالوی (معروف منکرِ حدیث) تک پہنچتا ہے..... جن لوگوں نے اپنے عزائم اور فاسد نظریات کی ترویج میں احادیث کو رکاوٹ گردانا ، انہوں نے حجیت حدیث کا انکارکیا جبکہ قرآن پاک میں واضح ارشاد ہے کہ.*
*وما اٰتٰکم الرسول فاخذوہ ومانہٰکم عنہ فانتھوا (اعشر آیت 59، ع 7)*
*ترجمہ: رسول جو کچھ تمہیں دیں، اس کو لے لو، اور جس چیز سے روکیں اس سے باز رہو..*
*غامدی نہ صرف منکر ِحدیث ہے بلکہ اسلام کے متوازی ایک الگ مذہب کا علمبردار ہے.... یہ شخص اپنی چرب زبانی کے ذریعے اس فتنے کو خوب پھیلا رہا ہے اور اس مقصد کے لیئے امرہکی ایجنسی سی آئی اے کی مدد سے اُس کو پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کی پوری توجہ و سرپرستی بھی حاصل ہے...*
*غامدی کے منکر ِحدیث ہونے کے کئی وجوہات ہیں..... وہ اپنے من گھڑت اُصولِ حدیث رکھتا ہے..... حدیث و سنت کی اصطلاحات کی معنوی تحریف کرتا ہے اور ہزاروں اَحادیث ِصحیحہ کی حجیت کا انکار کرتا ہے آسان الفاظ میں یوں سمجھیں کہ وہ صحیح حدیثِ رسول ﷺ کو بھی دین اسلام میں دلیل تسلیم نہیں کرتا....*

*"جاوید احمد غامدی کے چند معروف عقائد ذیل میں انہی کی کتابوں کے حوالہ جات کے ساتھ درج ھیں تا کہ آپ کو اس فتنہ کی حقیقت جاننے میں آسانی ھو”*
*..... عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں...*
*[میزان، علامات قیامت، ص:178،طبع 2014]*
*.....قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا....*
*[میزان، علامات قیامت، ص:177،طبع مئی2014]*
*......(مرزا غلام احمد قادیانی) غلام احمد پرویز سمیت کوئی بھی کافر نہیں، کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر کا حق نہیں ہے...*
*[اشراق،اکتوبر2008،ص:67]*
*......حدیث سے دین میں کسی عمل یا عقیدے کا اضافہ بالکل نہیں ہوسکتا...*
*[میزان، ص:15]*
*.....سنتوں کی کل تعداد صرف 27 ہے....*
*[میزان،ص:14]*
*.....ڈاڑھی سنت اور دین کا حصہ نہیں....*
*[مقامات، ص:138،طبع نومبر2008]*
*.....مرتد کی شرعی سزا نبی کریم ﷺ کے زمانے کے ساتھ خاص تھی....*
*[اشراق، اگست2008،ص:95]*
*..... رجم اور شراب نوشی کی شرعی سزا حد نہیں....*
*[برہان،ص:35 تا 146،طبع فروری 2009]*
*..... اسلام میں ”فساد فی الارض“ اور ”قتل نفس“کے علاوہ کسی بھی جرم کی سزا قتل نہیں ہوسکتی...*
*[برہان، ص:146،طبع فروری 2009]*
*....قرآن پاک کی صرف ایک قرآت ہے، باقی قراءتیں عجم کا فتنہ ہیں....*
*[میزان،ص:32،طبع اپریل2002..*
*....ہرآدمی کو اجتہادکاحق ہے.... اجتہاد کی اہلیت کی کوئی شرائط متعین نہیں، جو سمجھے کہ اسے تفقہ فی الدین حاصل ہے وہ اجتہاد کرسکتا ہے....*
*[سوال وجواب،ہٹس 612،تاریخ اشاعت:10 مارچ 2009]*
*....نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے بعد غلبہ دین کی خاطر (اقدامی)جہاد ہمیشہ کے لیے ختم ہے....*
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 04

ویکسین لگوانے کا نیا طریقہ آگیا ہے اب آپ گھبرائیں نہیں ویکسین اس طرح بھی لگ سکتی ہے یہودی لابی ایجنڈا ہے یہ دیکھنے اپنے لوگوں کو کس طرح سے ویکسین لگا رہی ہے اور مسلمانوں کو زبردستی ویکسین ٹھوک رہے ہیں صاف صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ یہودی لابی کام کر رہی ہے اپنے لوگوں سیف کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو پوری دنیا میں ویکسین کے لئے آمادہ کر رہے ہیں زبردستی ویکسین لگانا لازمی کر دیا نوکریاں این آئی سی بلاک کردیئے جائیں گے دنیا سے ہماری شناخت ختم کردیا جاےگایہ اور اس طرح کی دھمکیاں دے کر ویکسین لگائی جارہی ہے پاکستان کے اندر خاص طور پر
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 03

کسی زمانے میں بھارتی فلمیں اور بھارتی ڈرامے پاکستان معاشرے میں زہر کی طرح پھیل چکے تھے جوکہ اندرا گاندھی کی پاکستان خلاف سازشوں کا اہم حصہ تھا۔

لیکن اللہ کا شکر ہے آج پاکستان میں یہ کافی حد تک کم ہے جس کے پیچھے کچھ ہماری فلموں اور گانوں میں بہتری آنے کے ساتھ ساتھ بھارتی فلموں کا بہت ہی گندہ ہوجانا شامل ہے۔ لیکن اب بھارت کیا کرے کہ پاکستان میں یہ زہر کیسے پھیلائے...؟

بھارت کا Zee TV جو کہ پاکستان دشمنی میں سب سے آگے ہوتا ہے اس کا Zee Zindagi کے نام سے ایک چینل ہے، جس نے ایک نئی چال چلنا شروع کر دی ہے۔ اس نے ایک پروڈکشن کمپنی بنائی ہے جو پاکستان کے پروڈیوسرز اور ایکٹرز کو لے کر پاکستان میں شوٹ کرتے ہیں، مطلب ایکٹر پاکستانی، شوٹ بھی پاکستان میں ہوتا ہے پیسے ZeeTV لگاتا ہے لیکن کہانی وہ ہوتی ہے جو بھارت چاہتا ہے۔

کافی ڈرامے آچکے ہیں اور کافی ابھی بن رہے ہیں، جس میں سے ایک ڈرامہ تھا.. چڑیلز... جس میں ہم جنس پرستی کے ساتھ ساتھ سارے وہ موضوع زیر بحث لائے گئے جو کہ ہمارے معاشرے میں زیب نہیں دیتے، بس یہ سمجھ لیں یہ ڈرامہ "میری جسم میری مرضی" والوں نے ہی بنایا تھا... اس کا ٹریلیر ادھر دیکھ سکتے ہیں....





لیکن بات یہیں تک نہیں رکی، پاکستان حکومت اور اداروں کو اسی وقت ایکشن لے کر پاکستانی اداکاروں اور پروڈکشن گھروں کو پابند کرنا چاہیے تھا.. لیکن سب سوئے رہے۔

اور ابھی یہی Zee TV فوج پر ڈرامہ بنا رہا ہے اور بھارت پاکستان کی پیار محبت پر... آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کونسی نئی بات ہے کتے بھونکتے رہتے ہیں.. بھونکتے رہیں...

نہیں فرق پڑتا ہے جب یہ کتے آپ کے اپنے ہوں اور آپ پر بھونکیں... اس نئے ڈرامے کا نام "دھوپ کی دیوار" ہے اور اس میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ٹاپ کے ایکٹرز اور ایکٹرسز کام کر رہی ہے... سوال یہ ہے...

بھارت اپنے اداکار کیوں نہیں استعمال کرتا؟ وہ اس لئے کہ پھر پاکستان میں یہ ڈرامے کوئی نہیں دیکھے گا... اور یہ زہر پاکستان میں زیادہ آسانی سے پھیلے گا اگر یہ آپ کے اپنے لوگ پھیلائیں گے..

ہمیں اس کے خلاف آواز اٹھانی ہے اور حکومت کو مجبور کرنا ہے کہ یہ زہر بند کرے اس سے پہلے کہ یہ کینسر بن جائے۔
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 *امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 02

*آج کی خصوصی گذارش*
* مجاھد کا گھوڑا *

*ایک دوست پوچھ رہے تھے:*

*اسلامی ممالک کے پاس اتنے ٹینک ، توپیں ، میزائل ، بارود اور جہاز ہیں ؛ پھر بھی میدان جہاد کی طرف رُخ کیوں نہیں کرتے ؟؟*

میں نے انھیں کہا ، غالباً حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے لکھا ہے :
سلطان رکن الدین بیبرس کے زمانے میں کسی مجاہد کے پاس ایک گھوڑا تھا ، جو میدان جنگ میں خوب بھاگ دوڑ کرتا ۔
ایک دفعہ لڑائی کے دوران وہ سُست پڑ گیا تو مجاہد نے اسے آگےبڑھنے کے لیے مارا ،
لیکن وہ آگے نہ بڑھا ، پیچھے ہی پیچھے ہٹتا گیا ۔
مجاہد کو اس کی حرکت پر بہت غصہ آیا اور حیرانگی بھی ہوئی ۔
وہ رات کو سویا تو اس نے خواب میں اپنے گھوڑے کو دیکھا اور اُسے میدان جہاد میں سستی کرنے پر ملامت کرنے لگا ۔
اِس پر گھوڑے نے کہا:
” میں دشمن پر کیسے چڑھائی کرتا ، جب کہ تم نے میرے لیےکھوٹے پیسے سے چارہ خریدا تھا ! “

مجاہد صبح اٹھ کر چارہ بیچنے والے کے پاس گیا ، تو چارہ فروش نے اسے دیکھتے ہی کہا:

*کل تم مجھے کھوٹا درہم دے گئے تھے!!*

اب آپ خود ہی غور کرلیں کہ:
جس گھوڑے کو ایک بار کھوٹے پیسے کا چارہ کھلایا جائے جب وہ بھی میدانِ جہاد میں آگے نہیں بڑھتا تو وہ ٹینک ، گاڑیاں ، اور جہاز کیسے آگے بڑھیں گے جن کی پرورش میں سود کا پیسہ بھی شامل ہے!

اِنھیں *” جہاد فی سبیل اللہ “* کی طرف لے جانا ہے تو اِن کی پرورش پاکیزہ مال سے کرنی ہوگی ، نیز انھیں میدان جہاد میں لے جانے والے فوجیوں کی غذا بھی سود وغیرہ سے پاک کرنی ہوگی ۔

*یہ عِلم ، یہ حِکمت ، یہ تَدَبُّر ، یہ حکومت*
*پیتے ہیں لَہو ، دیتے ہیں تعلیمِ مساوات*

*ظاہِر میں تجارت ہے ، حقیقت میں جُوَا ہے*
*سُود ایک کا ، لاکھوں کے لیے مرگِ مَفاجات*

*وہ قوم کہ فیضانِ سَماوِی سے ہو محروم*
*حَد اُس کے کمالات کی ہے بَرق و بخارات*
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 *امت کی فتنوں سے آگہی*



# سلسلہ نمبر 01
#خدا_اور_محبت........

اس طرح کے ڈرامے صرف وقت ضائع کرنے کے لئے دیکھے جاتے ھیں بعد میں بچوں کو سمجھا دیا کریں یہ سب فضولیات کے زمرے میں آتے ہیں ۔ایک نوجوان بوڑھے ماں باپ اور جوان بہن کو بھول کر ایک 4 فٹ 4 انچ کی گندمی رنگ کی امیر زادی کے پیچھے پاگل ھو جاتا ھے جس سے اس کا خاندانی نظام بھی مشابہت نہیں رکھتا اور پھر وہ ملنگ بن جاتا ھے ۔ اللہ تعالی کی محبت ایسے نہیں ھوتی علم دین سیکھنا پڑتا ھے شریعت پر چلنا پڑتا ھے ۔
فیدی کے پڑوسی شاید کنجر ھیں ۔ ان کی جوان بچی جس طرح دیوار پھلانگ کر آجاتی ھے ایسا نہیں ھوتا مسلم معاشرے میں تو بالکل نہیں ھوتا ۔ بزرگوں کو چاہیے بچوں کو خاص طور سے نوجوان نسل کو وقت دیا کریں ۔ ان کی ذہین سازی ضرور کیا کریں بتایا کریں جو میڈیا دیکھا رھا ھے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ھے بلکہ منظم طریقے سے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کے لئے یہ سب پیسے لیکر ڈرامے بنائے اور دیکھائے جاتے ھیں ۔ اسلام میں محبت کا سب سے زیادہ حق مرد پر ماں کے لئے ھے اور عورت پر شوھر کے لئے ۔یعنی مرد پر سب سے زیادہ حق ماں کا ھے اور عورت پر شوھر کا ۔ مسلمان کے لئے ضروری ھے سب سے زیادہ محبت اللہ تعالی کی ذات سے ھو پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ۔ انسان ھونے کے ناطے ایک دوسرے سے انس ھو جاتا ھے لیکن شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اس کا حل نکاح کی صورت میں ھے باقی سب شیطان کی شیطانیاں ھیں ۔ عورت کی تو میت کے لئے بھی شریعت نے احتیاط بتائی ھے غیر محرم چھو نہیں سکتا ۔ اللہ تعالی ھماری نوجوان نسل کو ھدایت عطا فرمائے ۔ شیاطین کے شر سے بچائے۔“آمین.......
https://t.me/tareekfitnay
1 view18:40
ओपन / कमेंट