Get Mystery Box with random crypto!

تاریک فتنوں کا انسائکلوپیڈیا

टेलीग्राम चैनल का लोगो tareekfitnay — تاریک فتنوں کا انسائکلوپیڈیا ت
टेलीग्राम चैनल का लोगो tareekfitnay — تاریک فتنوں کا انسائکلوپیڈیا
चैनल का पता: @tareekfitnay
श्रेणियाँ: धर्म
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 7

Ratings & Reviews

3.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


नवीनतम संदेश 2

2022-10-04 21:40:37 تاریک فتنوں گے کاانسائیکلوپیڈیا

#بسم_الله_الرحمٰن_الرحیم
*السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته...*

اس چینل میں اہرامِ مصر، فری میسن، ایلو میناٹی، ون وارڈ آرڈر، یہودی سازشیں، دجالی فتنوں سے آگاہی کرائی جائے گی ان شاءالله
قارئین..!
بحیثیتِ مسلمان اگر ہم موجودہ دور کا جائزہ لیں تو ہمیں قیامت کی گھڑی کچھ زیادہ دور دکھائی نہیں دیتی.
دنیا جس نہج پر گامزن ہے اور جو اس کا چال چلن بن چکا ہے، اس سے صرف یہی گمان ہوتا ہے کہ عالمی، فیصلہ کن اور آخری جنگ کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اس کا نقارہ بجا ہی چاہتا ہے.
تو قارئین...!
ہمارا مقصد آپ کو آگاہ کرنا ہوگا، حقائق سے روشناس کرانا ہوگا کہ کس طرح عالمی صیہونی و یہودی طاقتیں دنیا پر قبضہ جمانے کے خواب دیکھ رہی ہیں اور اس ضمن میں کیا تیاریاں ہوچکی ہیں اور مزید کی جارہی ہیں.


قارئین..!
یہ باتیں جہاں لرزہ خیز، حیران کن، چودہ کیا چودہ سو طبق روشن کردینے والی، چونکا دینے والی اور جھنجوڑ کر رکھ دینے والی ہونگی وہیں پر ہی ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے پر بھی مجبور کردینے والی ہونگی کہ عالمِ کفر اسلام دشمنی میں کس حد تک آچکا ہے اور ہمارا کردار کیا ہے....؟؟؟
اور ہم کس طرح کبوتر کی مانند آنکھیں بند کیے خود کو ان خطرات سے محفوظ سمجھ کر بیٹھے ہیں.

ہمارے ذہن میں جو فی الوقت عنوان آیا ہے وہ *آگــــہـــــی* ہے.
لہٰذا اس عنوان کے تحت اگلی تحریر ارسال کی جائے گی.
ان شاءالله ..


یمارے ذہن میں اس وقت مختلف عنوانات ہیں جن پر ہم وقتاً فوقتاً بات کریں گے.
وہ عنوانات ذیل میں دیے جارہے ہیں..

*وَن وَرلڈ آرڈر One World Order* کیا ہے....؟؟؟
یا *گریٹر اسرائیل* کونسا منصوبہ ہے...؟

دنیا کے ذہین ترین شیطانی انسانوں کی دنیا کے بارے میں کیا سوچ ہے..؟

کون دجال کی آمد کا شدت سے منتظر ہے..؟

اس کیلیے کیا تیاریاں کی جاچکی ہیں یا کی جارہی ہیں..؟

کَلوننگ کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے اور کن مقاصد کیلیے کیا جاتا ہے یا کیا جاسکتا ہے...؟

*ٹرانس ہیومن TransHuman* پروجیکٹ کیا ہے اور اس سے کیا کیا امیدیں لگائی جاچکی ہیں..؟
اور اس میں کتنی کامیابی حاصل کی جاچکی ہے اور کب تک مکمل کامیابی متوقع ہے...؟

*پروجیکٹ بلیو بیم Project Blue Beam* کیا ہے...؟
اور یہ کس طرح دجال کے یتھیار کے طور پر کام کرسکتا ہے...؟


*سیون ڈی 7D* ٹیکنالوجی کیا ہے..؟
اس سے کیا کچھ کیا جاسکتا ہے؟
اس کو دجال کا معاون کس طرح بنایا جاسکتا ہے..؟
(آپ حیران ہوگئے ہونگے کہ ہم نے تو ابھی مشکلوں سے ۳d فلموں کا نام سنا ہے اور یہ ۷d کہاں سے ٹپک پڑی؟)

مصنوعی بارشیں، زلزلے، سیلاب اور طوفان اور مصنوعی قحط سالی و ہریالی، کیا یہ سب ممکن یے..؟
اگر ہے تو کیا اب تک ہوچکا ہے؟ نہیں تو کب تک ممکن ہوسکے گا...؟
اور اس کو بطورِ انسانیت کے فائدہ استعمال کیا جائے گا یا دنیا پر قبضہ جمانے اور دشمنوں کو اذیت ناک موت سے دوچار کرنے کیلیے..؟

*ایلینز اور اڑن کھٹولوں یعنی UFOs* کی کیا حقیقت ہے..؟
کیا واقعی کسی اور سیارے پر کوئی مخلوق ہے جو انسان سے سیکنڑوں سال جدید اور بے پناہ طاقتور ہے...؟
کیا انسانوں کو اُس سے کوئی خطرات لاحق ہیں..؟
اگر ہیں تو کیا کیا خطرات لاحق ہیں اور وہ ہمیں کتنا نقصان پہنچاسکتے ہیں..؟
ہمارے پاس ان سے بچاؤ کی کیا تدابیر ہیں...؟

*برمودا تکون* اور *شیطانی مثلث* کا کیا راز ہے...؟
کیا واقعی وہ کوئی پراسرار علاقہ ہے جہاں ہر چیز آنِ واحد میں فنا ہوجاتی ہے؟
یا صرف ڈر اور خوف کا کاروبار کیا جارہا ہے اور بے شمار حقائق کو دنیا سے چھپانے کے واسطے یہ ڈرامہ کیا جارہا ہے...؟؟؟

اہرامِ مصر، فری میسن اور ایلومیناٹی کا آپس میں کیا ربط ہے؟
اور یہ خفیہ تنظیمیں کس طرح اپنا جال پھیلا چکی ہیں اور ان کا کام کرنے کا طریقہِ کار کیا ہے؟


کیا انسان اتنی صلاحیت رکھتا ہے کہ موت کو شکست سے سکے..؟
اگر مکمل شکست نہیں تو کیا یہ اپنی ذندگی کو کم از کم اپنے پیش انسانوں کی ذندگی تک بڑھاسکتا ہے..؟
یعنی ایک ہزار سال تک بغیر کسی بیماری و بڑھاپے کے.

دوہزارپچاس ۲۰۵۰ کا متوقع خاکہ کیا ہوگا...؟
انسان اس وقت تک کہاں پہنچ چکا ہوگا؟
کرہِ ارض پر کس قدر تبدیلیاں واقع ہوچکی ہونگی...؟

*ایریا ۵۱* کہاں ہے اور اس میں کیا پراسراریت پیدا کی گئی ہے...؟
اس کی حقیقت کیا ہے..؟


تو قارئین....!
یہ چند ایک عنوانات ہیں جن پر ہم فرداً فرداً گفتگو و تجزیہ کریں گے اور یقیناً یہ باتیں آپ کیلیے چونکا دینے والی ہونگی اور بے شمار حقائق سے آپ کو آگاہ کریں گی.
تو انتظار کیجیے *آگـــــہــــــی* کی اول قسط کا جو یقیناً آپ کیلیے دلچسپ و حیرت انگیز ہوگی.



شکریہ....
https://t.me/tareekfitnay
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:40:37 اس چینل میں اہرامِ مصر، فری میسن، ایلو میناٹی، ون وارڈ آرڈر، یہودی سازشیں، دجالی فتنوں سے آگاہی کرائی جائے گی ان شاءالله
قارئین..!
بحیثیتِ مسلمان اگر ہم موجودہ دور کا جائزہ لیں تو ہمیں قیامت کی گھڑی کچھ زیادہ دور دکھائی نہیں دیتی.
دنیا جس نہج پر گامزن ہے اور جو اس کا چال چلن بن چکا ہے، اس سے صرف یہی گمان ہوتا ہے کہ عالمی، فیصلہ کن اور آخری جنگ کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اس کا نقارہ بجا ہی چاہتا ہے



مجھے بالکل علم نہیں آپ لوگ کیا چاہتے ہیں۔۔۔؟
مــــــگر۔۔۔!! آپ سے دجال کیا چاہتا ہے اور دجالی پیروکار کیا چاہتے ہیں استعماری قوتیں کیا چاہتی ہیں جمہوری گماشتے کیا چاہتے ہیں صیہونی کیا چاہتے ہیں قادیانی و مجوسی روافض کیا چاہتے ہیں ہندو سکھ بدھ مت کیا چاہتے ہیں اسلام دشمن گروہ کیا چاہتے ہیں ان کے مقاصد کیا ہیں ۔۔۔۔۔؟
اللہ عزوجل اور محمدﷺ کے دشمن آپ سے کیا چاہتے ہیں ۔۔۔!
ان کے گھناؤنے افعال منصوبہ جات پروگرامزپر ہماری گہری نظر ہے اللہ نے چاہا تو آخری سانس تک آپ کے ساتھ شئیر کرتا رہونگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے آپ ضرور مستفیذ ہونگے
جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1 view18:40
ओपन / कमेंट
2022-10-04 21:36:36 Channel photo updated
18:36
ओपन / कमेंट