Get Mystery Box with random crypto!

*امت کی فتنوں سے آگہی* #سلسلہ نمبر 06 *[اشراق، | تاریک فتنوں کا انسائکلوپیڈیا

*امت کی فتنوں سے آگہی*



#سلسلہ نمبر 06


*[اشراق، اپریل2011، ص:2]*
*.....تصوف عالم گیر ضلالت اور اسلام سے متوازن ایک الگ دین ہے.....*
*[برہان، ص:181، طبع 2009]*
*....مسلم وغیر مسلم اور مردوعورت کی گواہی میں فرق نہیں ہے....*
*[برہان، ص:25 تا 34،طبع فروی 2009]*
*..... زکوٰة کے نصاب میں ریاست کو تبدیلی کا حق حاصل ہے....*
*[اشراق، جون 2008، ص:70]*
*..... یہود ونصاریٰ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ضروری نہیں، اِس کے بغیربھی اُن کی بخشش ہوجائے گی.....[ایضًا]*
*.....موسیقی فی نفسہ جائزہے...*
*[اشراق، فروری2008،ص:69]*
*....بت پرستی کے لیے بنائی جانے والی تصویر کے علاوہ ہر قسم کی تصویریں جائز ہیں....*
*[اشراق،مارچ، 2009، ص:69]*
*22…. بیمہ جائز ہے...*
*[اشراق، جون 2010، ص:2]*
*.یتیم پوتا دادے کی وراثت کا حقدار ہے... مرنے والی کی وصیت ایک ثلث تک محدودنہیں... وارثوں کے حق میں بھی وصیت درست ہے...*
*[اشراق،مارچ2008، ص:63….مقامات:140،طبع نومبر2008]*
*..... سور کی نجاست صرف گوشت تک محدود ہے.... اس کے بال، ہڈیوں، کھال وغیرہ سے دیگر فوائد اٹھانا جائز ہے...*
*[اشراق،اکتوبر1998،ص:89….بحوالہ : غامدیت کیا ہے؟]*
*.....سنت صرف دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دین کی حیثیت سے جاری فرمایا.... اور یہ قرآن سے مقدم ہے..... اگر کہیں قرآن کا ٹکراؤ یہود ونصاریٰ کے فکر وعمل سے ہوگا تو قرآن کے بجائے یہودونصاریٰ کے متواتر عمل کو ترجیح ہوگی.....*
*[میزان،ص:14،طبع2014]*
*....عورت مردوں کی امامت کر اسکتی ہے....*
*[ماہنامہ اشراق، ص 35 تا 46،مئی2005]*
*.....دوپٹہ ہمارے ہاں مسلمانوں کی تہذیبی روایت ہے اس کے بارہ میں کوئی شرعی حکم نہیں ہے.... دوپٹے کو اس لحاظ سے پیش کرنا کہ یہ شرعی حکم ہے.. اس کا کوئی جواز نہیں...*
*[ماہنامہ اشراق، ص 47،شمارہ مئی2002]*
*....مسجد اقصی پر مسلمانوں کا نہیں اس پر صرف یہودیوں کا حق ہے....*

*اپنے اور خاندان کے عقیدے اور ایمان کی حفاظت کریں.... دینی علم میں اضافہ کریں اور اس فتنہ کے لیکچرز سے اتنا ہی دور رہیں جتنا قادیانیوں سے دور رہتے ہیں*