Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
चैनल का पता: @dil_chasp_lateefe
श्रेणियाँ: तथ्यों
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 2.02K
चैनल से विवरण

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


नवीनतम संदेश 9

2022-05-25 19:07:45
میں نے سوچا پوسٹ تو ہوتی رہے گی آجاؤ پہلے گول گپے کھاتے ہیں
352 viewsJeeshan Ansari, edited  16:07
ओपन / कमेंट
2022-05-25 12:54:33 عرض ہے ۔

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ٹیلی گرام پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ

ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ یوں ہی گروپوں میں بھٹکتا رہا


389 viewsJeeshan Ansari, 09:54
ओपन / कमेंट
2022-05-24 20:17:23
449 viewsJeeshan Ansari, 17:17
ओपन / कमेंट
2022-05-24 20:17:19
452 viewsJeeshan Ansari, 17:17
ओपन / कमेंट
2022-05-21 19:00:38 عربی بولنا سیکھئے اور بیوی کو بھی سکھائیے تاکہ جھگڑا ہو تو پڑوسی کو لگے گھر میں دعا ہو رہی ہے


205 viewsJeeshan Ansari, 16:00
ओपन / कमेंट
2022-05-21 18:57:38

ایک ڈاکٹر شاعری کے موڈ میں تھا۔۔
دیکھۓ دوائیاں کیسے لکھیں۔۔
اور کیسے سمجھایا اپنے مریض کو۔۔


دل بہلاکر محبت کو نہ دھمال کریں۔۔۔
سیرپ کو اچھی طرح ہلاکر استعمال کریں۔۔۔




دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اسکی ڈولی۔۔۔۔
صبح ، دوپہر ، شام بس ایک ایک گولی۔۔۔۔






لوٹ آو کہ محبت کا سرور چکھیں۔۔۔۔۔
تمام دوائیاں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔۔۔۔






دل میرا عشق کرنے پر رضامند رہیگا۔۔۔۔۔
اتوار کے دن اسپتال بند رہیگا۔۔۔۔۔
1.1K viewsJeeshan Ansari, edited  15:57
ओपन / कमेंट
2022-05-20 15:49:46 میں نے سردیوں میں سورج کو بہت تلاش کیا
بہت آوازیں دیں
ڈیئر سورج کہاں ہو؟
دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ آوازیں 4,5 مہینے لیٹ پہنچی ہیں شاید
اور اب سورج قریب ہو کہ پوچھ رہا ہے
خیریت تھی کیوں آوازیں دے رہے تھے
339 viewsJeeshan Ansari, 12:49
ओपन / कमेंट
2022-05-18 19:31:26
یہ میرے دوست نے لکھا ہے ،

اسی لئے کہتے ہیں بھائی تھوڑا پڑہ بھی لینا چاہیے

185 viewsJeeshan Ansari, edited  16:31
ओपन / कमेंट
2022-05-18 19:26:54 *کراچی میں گرمی کی شدت*

4 بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 9 افراد گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے

























































































نانی کے گھر چلے گئے۔۔۔۔

کیونکہ وہاں *AC* لگی تھی
193 viewsJeeshan Ansari, 16:26
ओपन / कमेंट
2022-05-18 19:08:12
Kon Chalega, Me
198 viewsJeeshan Ansari, edited  16:08
ओपन / कमेंट