Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
चैनल का पता: @dil_chasp_lateefe
श्रेणियाँ: तथ्यों
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 2.02K
चैनल से विवरण

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


नवीनतम संदेश

2022-09-01 15:34:39 اگر کسی کو ایپ سے پیسہ کمانا ہوتو رابطہ کریں

@Abrarulhaquesultan
92 viewsAbrarul Haq Sultan, 12:34
ओपन / कमेंट
2022-09-01 15:22:01 *مسکراہٹ*
*آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں *


*جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ، :) *

99 viewsJeeshan Ansari, 12:22
ओपन / कमेंट
2022-08-31 13:33:01 """"""""""""" """"""""""""


ہونٹ جب ہونٹ سے ملتے ہیں۔۔۔
تو کیا ہوتا ہے۔۔۔؟؟؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔؟؟۔
۔
۔
۔
۔
۔سوچو ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
سوچو؟؟؟؟

لیکن غلط مت سوچنا۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔؟؟؟۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔اور سوچو۔۔۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔غلط سوچ رہے ہو نا۔۔۔؟؟؟؟۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ہمیشہ غلط مت سوچا کرو۔۔۔

منہ بند ہوتا ہے۔۔۔


اور کیا ہوتا ہے۔۔

سدھر جاؤ سدھر جاؤ۔۔۔




185 viewsJeeshan Ansari, 10:33
ओपन / कमेंट
2022-08-30 19:33:01 خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی
‏ لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے
268 viewsJeeshan Ansari, 16:33
ओपन / कमेंट
2022-08-29 19:36:01 محبت کی شادی اور عشق کی ناکامی اور عید کی چھٹیوں کے بعد
انسان کو نارمل ہونے میں کچھ دن تو لگتے ہیں

341 viewsJeeshan Ansari, 16:36
ओपन / कमेंट
2022-08-28 19:36:01 آج بارش کی وجہ سے سات لڑکیوں کا میکپ اترنے کی وجہ سے دس لڑکے بے ھوش اور بیس لڑکوں کا محبت سے اعتبار ہی ختم

411 viewsJeeshan Ansari, edited  16:36
ओपन / कमेंट
2022-08-27 08:36:01 کس منہ سے الزام لگائے بارش کی بوندوں پر
ہم نے خود تصویر بنائی تھی مٹی کی دیواروں پر

585 viewsJeeshan Ansari, 05:36
ओपन / कमेंट
2022-08-26 19:35:07 *آج کٸی دنوں کے بعد دال کی زیارت ہوئی تو لگا کہ دال مذاق اڑارہی ہے۔*

*دال صاف صاف کہہ رہی تھی کہ آگۓ اپنی اوقات پر*
626 viewsJeeshan Ansari, 16:35
ओपन / कमेंट
2022-08-25 19:34:01 ‏ایک سیمینار میں صحت کے متعلق ایک سوال پوچھا گیا
وہ کونسا ڈرائی فروٹ ہے جو کھانے کے برسوں بعد تکلیف دیتا ہے؟
حال من سناٹا چھا گیا
کافی دیر بعد ایک بڑے میاں اٹھے اور بولے "اپنے نکاح کے چھوہارے"

رضوان
692 viewsJeeshan Ansari, 16:34
ओपन / कमेंट
2022-08-24 19:35:03 ایکسرے کی رپورٹ میں چاہے بندہ کچھ نہ جانتا ہو
لیکن ایک بار اوپر کر کے دیکھتا ضرور ہے
722 viewsJeeshan Ansari, 16:35
ओपन / कमेंट