Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
चैनल का पता: @dil_chasp_lateefe
श्रेणियाँ: तथ्यों
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 2.02K
चैनल से विवरण

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


नवीनतम संदेश 7

2022-06-01 19:36:29 یہ لڑکی جو ابھی میری پوسٹ پڑھ رہی ہے
خدا کرے اسکی شادی مجھ سے ہو جائے


418 viewsJeeshan Ansari, edited  16:36
ओपन / कमेंट
2022-06-01 19:35:47 تمہاری منگنی ہوگئی یا میں امید رکھوں

413 viewsJeeshan Ansari, edited  16:35
ओपन / कमेंट
2022-06-01 19:31:33 سنوں
کہاں سے ہو...
پتہ تو چلےہم کتنےدور ہیں

Comment kro
404 viewsJeeshan Ansari, 16:31
ओपन / कमेंट
2022-05-31 20:03:57

سنا ہے کہ جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی میں ایک طالب علم داخلہ لینے کے لیے آیا، عجیب آدمی تھا شرط لگا دی کہ اگر مجھے مدرسے والوں نے داخلہ نہ دیا تو میری بیوی کو طلاق.
یہ بات اساتذہ کو بھی پہنچ گئی. اس طالب علم کو باوجود کم معیار ہونے کے داخلہ دیے یا. *لیکن ہفتے بعد مدرسے ‏سے نکال دیا.*
اسکی بیوی بھی بچا لی اور اپنا معیار بھی..

مولوی نال پنگا نہیں چنگا


Mujhe to samjh nhi aaya
235 viewsJeeshan Ansari, edited  17:03
ओपन / कमेंट
2022-05-28 19:16:58 پیار اندھا ہوتا ہے.
پر... بڑا __سیانا ہے.
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.

;
198 viewsJeeshan Ansari, edited  16:16
ओपन / कमेंट
2022-05-28 19:16:10 اس گروپ میں ایک لڑکی کی ڈی پی سیدھا میرے دل پر لگتی ہے Seriously

201 viewsJeeshan Ansari, edited  16:16
ओपन / कमेंट
2022-05-28 19:16:03 سب کچھ ہو رہا ہے اس دنیا میں
بس مجھ سے کسی کو پیار نہیں ہو رہا

201 viewsJeeshan Ansari, edited  16:16
ओपन / कमेंट
2022-05-28 19:15:34 اے خدا کسی شرارتی لڑکی سے ملا
196 viewsJeeshan Ansari, edited  16:15
ओपन / कमेंट
2022-05-28 19:14:09 گرمی کی وجہ سے شکل بھی شناختی کارڈ کی تصویر جیسی ہو گئی ہے

193 viewsJeeshan Ansari, edited  16:14
ओपन / कमेंट
2022-05-28 19:13:50 پتا نہیں لوگ رنگ کیسے بدل لیتے ہیں میں تو کل بھی چٹا تھا آج بھی چٹا ہوں

193 viewsJeeshan Ansari, edited  16:13
ओपन / कमेंट