Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
टेलीग्राम चैनल का लोगो dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
चैनल का पता: @dil_chasp_lateefe
श्रेणियाँ: तथ्यों
भाषा: हिंदी
ग्राहकों: 2.02K
चैनल से विवरण

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


नवीनतम संदेश 2

2022-08-23 19:34:01 *بسکٹ بنانے والی کمپنیوں سے گزارش ہے کہ بسکٹ کے پیپر پر یہ بھی منشن کر دیا کریں کہ بسکٹ چاے میں کتنے غوطے برداشت کر سکتا ہے۔۔۔۔*
797 viewsJeeshan Ansari, 16:34
ओपन / कमेंट
2022-08-22 19:34:01 پیار اور پیاز میں ایک نقطے کا فرق ہے
ورنہ

کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا
830 viewsJeeshan Ansari, 16:34
ओपन / कमेंट
2022-08-21 12:15:12 دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟

عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا
897 viewsJeeshan Ansari, 09:15
ओपन / कमेंट
2022-08-21 11:10:02
862 viewsJeeshan Ansari, 08:10
ओपन / कमेंट
2022-08-20 19:33:01 جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں!!!
796 viewsJeeshan Ansari, 16:33
ओपन / कमेंट
2022-08-20 12:15:09 *ہم لڑکوں کا کیا ہے*,,,






*ہمیں تو لڑکیوں کا "چل ہٹ" بھی*

*I love you *






*جیسا سنائی دیتا ہے*
793 viewsJeeshan Ansari, 09:15
ओपन / कमेंट
2022-08-19 12:15:03 بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ

کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی
797 viewsJeeshan Ansari, 09:15
ओपन / कमेंट
2022-08-18 12:14:01 پیار اور پیاز میں ایک نقطے کا فرق ہے
ورنہ

کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا
844 viewsJeeshan Ansari, 09:14
ओपन / कमेंट
2022-08-17 12:14:01 جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا

وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی

بریک اپ کروا دیتی ہیں
917 viewsJeeshan Ansari, 09:14
ओपन / कमेंट
2022-08-16 12:14:01 ‏ایک سیمینار میں صحت کے متعلق ایک سوال پوچھا گیا
وہ کونسا ڈرائی فروٹ ہے جو کھانے کے برسوں بعد تکلیف دیتا ہے؟
حال من سناٹا چھا گیا
کافی دیر بعد ایک بڑے میاں اٹھے اور بولے "اپنے نکاح کے چھوہارے"

958 viewsJeeshan Ansari, 09:14
ओपन / कमेंट