चैनल का पता:
श्रेणियाँ:
अवर्गीकृत
भाषा: हिंदी
ग्राहकों:
4.88K
चैनल से विवरण
New Owner --> Mohsin nazish
@abskem
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
2
2 stars
0
1 stars
0
नवीनतम संदेश 27
2022-05-17 19:06:04
جب تمہارے عشق میں میں نے _____جلائیں انگلیاں
میرے پاگل پن پہ تم نے بھی _____اٹھائیں انگلیاں
255 views16:06
2022-05-17 17:11:39
کبھی ہمیں بھی میسر ہو روٹھنا ان سے
کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے
319 views14:11
2022-05-17 12:52:03
418 views09:52
2022-05-16 09:04:57
445 views06:04
2022-05-16 09:04:38
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد ۔یہ معلوم۔
کہ توں نہیں تھا! تیرے ساتھ ایک دنیا تھی!
.
449 views06:04
2022-05-15 08:42:39
361 views05:42
2022-05-15 06:12:51
لڑکھڑاتا ہوں تو وہ رو کے لپٹ جاتا ہے
میں نے گرنا ہے تو اس شخص نے مر جانا ہے
.
422 views03:12
2022-05-15 01:28:40
رو بھی سکتا ھے گلے لگ کے پلٹ آنے پر
میری پہچان سے اِنکار بھی کر سکتا ھے۔
437 views22:28
2022-05-14 16:18:32
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے
ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں.
.
555 views13:18
2022-05-14 10:42:37
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں،خاک بناؤں واپس
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمین پر آیا
ہوگیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس
588 views07:42