Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*اترپردیش : ریٹائرڈ بھارتی سی آر پی ایف اہلکار نے گولیاں مار کر بیوی کو ہلاک کر دیا*

*آگرہ : 08 جون 2023ء*

بھارتی ریاست اترپردیش میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک ریٹائرڈ اہلکار نے اپنی بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق سی آر پی ایف کے ریٹائرڈ اہلکار نے آگرہ شہر میں اپنی بندوق سے بیوی نیتا سنگھ کے سر میں 7 گولیاں مار کر اسے قتل کیا۔سی آر پی ایف اہلکار مہندر سنگھ بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔تاہم بعدازاں پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ریٹائرڈ بھارتی فوجی نے بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس وقاص کمار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کسی بات پر جھگڑے کے بعد غصے میں آ کر مہیندر نے اپنی 48 سالہ بیوی نیتا سنگھ کو گولیاں مار کر قتل کیا ہے ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03