Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*کرناٹک اسمبلی انتخابات : مودی کا بت ٹوٹ گیا تمام ایگزٹ پول کے نتائج میں کانگریس کو واضح برتری حاصل*

*نئی دلی : 10 مئی 2023ء*

بھارت میں حکمران ہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایک بڑا دھچکا پہنچا ہے اور کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول کے نتائج نے کانگریس کی واضح اکثریت کی پیش گوئی کی ہے۔ تمام ایگزٹ پول کے نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات میں 122 سے 140 نشستوں پر کامیابی کی امید ہے ۔
خبررساں ادارے کے مطابق انڈیا ٹوڈے کے ایگزٹ پول اور ایکسس مائی انڈیا کے ایگزٹ پول کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ کانگریس پارٹی کو 122 سے 140 نشستوں پر کامیابی کی امید ہے جبکہ بی جے پی 62 سے 80 سیٹوں پر جیت سکتی ہے اور جے ڈی (ایس) 20 سے 25 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر سکتی ہے۔تقریبا 10 ایگزٹ پول میں سے 6 نے کانگریس کو 112 یا اس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرتے ہوئے دکھایا ہے ، جبکہ ایک ایگزٹ پول نے بی جے پی کو اکثریت حاصل کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔زی نیوز ، اے بی پی نیوز-سی ووٹر ، ٹائمز ناو ، انڈیا ٹی وی-سی این ایکس ، انڈیا ٹوڈے-ایکسس مائی انڈیا اور نیوز 24-ٹوڈیز چانکیہ نے کانگریس کو اکثریتی جماعت قرار دیا ہے۔ بدھ کو 224 رکنی ریاستی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوئی۔ ووٹوں کی گنتی 13 مئی کو ہوگی۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4