Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت : مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے ایک اور فلم تیار کر لی گئی*

*کیرالہ : 30 اپریل 2023ء*

بھارت میں دی کشمیر فائلز کے بعد مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے ایک اور فلم ’دی کیرالہ سٹوری‘ بنا لی گئی ہے۔ فلم کو ہندی ، تلگو ، تامل اور ملیالم زبانوں میں بھارت بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ کو فلم کا مقصد ن دنیا بھر کے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) سے وابستہ کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین Pinarayi Vijayan نے متنازعہ فلم دی کیرالہ سٹوری بنانے والوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد لو جہاد کا مسئلہ اٹھا کر ریاست میں بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم فرقہ وارانہ منافرت اور ریاست میں نفرت انگیز پروپیگنڈہ پھیلانے کے مقصد کے تحت بنائی گئی ہے۔
انہوں نے سنگھ پریوار پر الزام لگایا کہ وہ فرقہ پرستی کے زہریلے بیج بو کر ریاست میں مذہبی ہم آہنگی کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے فلم کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم میں بتایا گیا کہ کیرالہ میں 32 ہزار خواتین کا مذہب تبدیل کرایا گیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ جھوٹی کہانی سنگھ پریوار کی جھوٹ پر مبنی فیکٹری کی پیداوار ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4