Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بہار : بھارت مخالف واٹس ایپ گروپ چلانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار*

*پٹنہ : 24 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پولیس نے ایک 26 سالہ شخص کو بھارت مخالف خیالات کو واٹس ایپ گروپ کے ذریعے فروغ دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا کہ پٹنہ کے علاقے پھلواری شریف کا رہائشی Marguv Ahmad Danish ’غزوہ ہند‘ کے نام سے ایک واٹس ایپ گروپ چلا رہا تھا۔
اس گروپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے لوگوں سمیت کئی غیر ملکی شہری تھے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس منوجیت سنگھ ڈھلون نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ گرفتار شخص کا فون ضبط کر لیا گیا ہے ۔
پولیس افسر نے کہا کہ دانش اس گروپ کا ایڈمنسٹریٹر تھا اور کئی دیگر غیر ملکی گروپوں سے بھی رابطے میں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار شخص سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ بھی پوچھ گچھ کرے گا۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03