Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*راجستھان : سکھ شخص پر تشدد ، بال کاٹ دیے گئے*

*جے پور : 24 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں نامعلوم افراد نے ایک گردوارہ کے سابق گرنتھی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکے بال کاٹ دیے۔
خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شب اس وقت پیش آیا جب گرو بخش سنگھ نامی سابق گرنتھی اپنی موٹر سائیکل پر موضع الاوڑا جا رہا تھا۔ ملزمان نے مدد حاصل کرنے کے بہانے انہیں روکا اور انکی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں جس کے بعد انکی مارپیٹ کی گئی اور انکے بال کاٹ دیے گئے۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ گرنتھی گردوارہ میں سکھوں کی مذہبی کتاب شری گروگرنتھ صاحب پڑھ کو سنانے والے شخص کو کہا جاتا ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03