Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*اپنا کام پہلے کی طرح کرتا رہوں گا ، محمد زبیر*

*نئی دلی : 24 جولائی 2022ء*

بھارتی صحافی اور آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے رہائی کے دو روز بعد کہا ہے کہ وہ پہلے کی طرح اپنا کام کرتے رہیں گے۔
خبررساں ادارے کے مطابق دلی پولیس نے محمد زبیر کو 27 جون کو گرفتار کیا تھا ۔ ان پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے ٹویٹس کے ذریعے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ معروف صحافی نے ایک بیان میں کہا کہ میں حسب معمول اپنا کام کرتا رہوں گا کیونکہ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے ان پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔ انہوںنے خود پر لگائے جانے والے اس الزام کہ انہوں نے اپنے ٹویٹس کے ذریعے دو کروڑ روپے کمائے ہیں ، کہا کہ ان سے تفتیش کے دوران یہ سوال بالکل نہیں پوچھا گیا اور رہائی کے بعد ہی مجھے اس الزام کے بارے میں پتہ چلا ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03