Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*کرناٹک : ہندو نوجوان مسلم نام سے قابلِ اعتراض پوسٹیں کرتا رہا*

*بنگلورو : 23 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ضلع کوڈگو میں ایک ہندو نوجوان کو قابلِ اعتراض پوسٹیں کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق کوڈ گو کے علاقے دیراج پیٹ تعلقہ کے گاﺅں کیدر ملورہ کا رہائشی نوجوان دیون دیویا نے ایک مسلمان نوجوان کے نام سے اکاﺅنٹ بنا کر قابلِ اعتراض پوسٹیں کی تھیں ۔ اس نے فیک اکاﺅنٹ کے ذریعے دیوی کاویری کے خلاف اہانت آمیز پوسٹیں کی تھیں جسکی مقامی کوڑوا برادری کے لوگ پوجا کرتے ہیں۔ انہوںنے کوڑوا برادری کی عورتوں کی بھی نشانہ بنایا تھا۔ضلع کوڈگو بی جے پی اور دیگر انتہاپسند ہندو تنظیموں کا گڑھ ہے اور فرقہ وارانہ لحاظ سے حساس علاقہ سمجھا جاتا ہے ۔ ہندو تنظیموں نے اہانت آمیز پوسٹوں کے خلاف ضلع میں ہڑتال کی کال د ے دی تھی لیکن اب ایک ہندو نوجوان کی گرفتاری سے انہیں خفت اٹھانا پڑی ہے اور انہوں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے ۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03