Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*کرناٹک : ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان نوجوان کو شہید کر دیا*

*بنگلورو : 23 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بیلارے میں ہندو انتہاپسند گروپ بجرنگ دل کے ارکان کے حملے میں زخمی ہونے والا 18 سالہ مسلم نوجوان اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
خبررساں ادارے کے مطابق نوجوان کی شناخت مسعود کے نام سے ہوئی ہے۔ہندو انتہاپسندوں کے ایک گروپ نے مسعود کو 19 جولائی کی رات کو کالنجا گاؤں میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔اسے شدید زخمی حالت میں منگلورو کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھاجہاں وہ چل بسا۔ ذراع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا کہ پولیس نے ملزم سنیل ، سدھیر ، شیوا ، سدھاشیو ، رنجیت ، ابھیلاش ، جم رنجیت اور بھاسکر کو گرفتار کر لیا ہے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03