Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*باحجاب طالبات کو امتحان میں شرکت کی اجازت دینے کیخلاف ہندو انتہاپسند تنظیموں کا احتجاج*

*کوٹا : 20 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست راجستھان کے کوٹا میں میڈیکل کے امتحان نیٹ کے امتحانی مرکز میں چار مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ بیٹھنے کی اجازت دینے پر ہندو انتہاپسند تنظیموں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے یوتھ ونگ نے شدید احتجاج کیا ہے ۔
وی ایچ پی کے پروپیگنڈہ سربراہ رام بابو مالو نے میڈیا سے گفتگو میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر نیٹ کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کامطالبہ کیا ہے ۔یوتھ ونگ نے کوٹہ ڈسٹرکٹ کلکٹر کو اس سلسلے میںایک یادداشت بھی پیش کی ہے ۔ بجرنگ دل کے صوبائی کوآرڈینیٹر یوگیش رینوال نے کہا کہ امتحان کے قواعد کے مطابق مسلم طالبات کو حجاب پہن کر امتحان دینے کی اجازت نہیں ہے ۔انہوں نے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے کہاکہ اگر مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دی گئی تو وہ کل امتحانی مراکز میں نماز پڑھنا بھی شروع کر دیں گی ۔انہوں نے خبردار کیاکہ اگر مستقبل میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر تعلیمی اداروں میں جانے کی اجازت دی گئی تو بجرنگ دل کے کارکن ہندو طلبہ اور طالبات کو تمام امتحانی مراکز میں تلک لگا کر، زعفرانی دوپٹہ پہن کر اور ہنومان چالیسہ پڑھ کر امتحان کے لیے بھیجیں گے۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03