Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* * | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*کرناٹک : مسلمان نام سے فیس بک پر جعلی اکائونٹ بنانے اور توہین آمیز پوسٹیں کرنیوالا ہندو نوجوان گرفتار*

*بنگلورو : 20 جولائی 2022ء*

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک ہندو نوجوان کو فیس بک پر مسلمان نام سے اکائونٹ بنانے اور قابلِ اعتراض اور نازیبا پیغامات پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتار نوجوان کی شناخت ڈیوین دیوایا کے طور پر ہوئی ہے جس کا تعلق کرناٹک کے ضلع کوڈاگو علاقے کیداملورو سے ہے ۔ملزم نے اپنے جعلی اکائونٹ کے ذریعے کاویری دیوی کے خلاف توہین آمیز پیغامات پوسٹ کیے تھے جس کی مقامی کوڈاوا برادری پوجا کرتی ہے ۔ ہندو نوجوانوں نے خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہوئے کوڈاوا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کوکے خلاف توہین آمیز پیغامات بھی پوسٹ کیے تھے۔کوڈاگو بی جے پی کا گڑھ ہے اور اس ضلع میں کئی ہندو انتہاپسند تنظیمیں سرگرم ہیں۔ ہندو نوجوانوں کی توہین آمیز پوسٹوں سے علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے اور مختلف ہندو تنظیموں نے ان پوسٹس کی مذمت کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کی کال دی ہے ۔ کوڈاگو کو فرقہ وارانہ طور پر ایک حساس علاقہ بھی سمجھا جاتا ہے۔کرناٹک پولیس نے ممبئی پولیس کی مدد سے کیلیفورنیا سٹی سے جعلی فیس بک اکائونٹ کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور وہاں سے ملنے والی معلومات کو مقامی پولیس کو فراہم کیں ۔کرناٹک پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیاہے جو کہ دراصل ایک ہندو نوجوان ہے ۔کوڈاگو ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم اے آیپا نے میڈیا سے گفتگو میں کہاہے کہ بھارت میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال عام ہو گیا ہے ۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث نہ ہوں جس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03