Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں بڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور ڈرونز تعینات*

*امپھال : 16 مئی 2023ء*

بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کو روکنے میں ناکامی کے بعد بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے جنہیں ڈرونز اور سراغ رساں کتوں کی مدد بھی حاصل ہے ۔
منی پور میں بھارتی فوج ، اسرائیلی ساختہ ڈرونز اور سراغ رساں کتوں کو تعینات اور ملٹی ایجنسی انٹیلی جنس گرڈ قائم کی گئی ہے اور سکیورٹی کے جامع انتظامات کئے گئے ہیں ۔بھارتی فوج کی آسام رائفلز کی خواتین اہلکاروں کو بھی ریاست میں تعینات کیا گیا ہے۔ریات میں پرتشدد جھڑپوں میں اب تک 73 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔بھارت کے دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ایم راوت نے کہاہے کہ منی پور میں بھارتی فوج اور آسام رائفلز کے 128 سے زائد کمپنیاں تعینات ہیں۔ واضح رہے کہ منی پور کے عوام کی اکثریت بھارتی تسلط سے آزادی اور ایک آزاد ریاست کا مطالبہ کر رہے ہیں۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://telegra.ph/Hindutva-Real-Terrorist-Official-channels-02-03