Get Mystery Box with random crypto!

* Hindutva Real Terrorist* *हिंदुत्व असली आतंकवादी* | Hindutva Real Terrorist

* Hindutva Real Terrorist*
*हिंदुत्व असली आतंकवादी*


*بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 10 ہزار سے زائد کیس رپورٹ*

*نئی دہلی : 23 اپریل 2023ء*

بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10,112 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وائرس سے مزید 29 اموات ہوئی ہیں جن میں سب سے زیادہ سات اموات ریاست کیرالہ میں ہوئی ہیں ، اس طرح ملک میں وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5,31,329 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز بھارت میں 12,193 نئے کیس رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے دہلی سے 1,515 اور مہاراشٹر سے 850 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ گزشتہ روز دہلی میںچھ جبکہ مہاراشٹر میں چار اموات ہوئی تھیں۔


*हिंदुत्व असली आतंकवादी*
*Official News Service*
https://t.me/HindutvaTerror4