Get Mystery Box with random crypto!

دہلی اردو اکیڈمی ملک کی سب سے سرگرم اکیڈمی تھی، جہاں تقریباً 4 | AIMIM Official

دہلی اردو اکیڈمی ملک کی سب سے سرگرم اکیڈمی تھی، جہاں تقریباً 44 مستقل ملازم تھے۔ مگر آج محض 4-6 ملازم ہی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ مستقل ملازم کی تقرری نہیں کی جا رہی ہے؟ کیا یہ اردو اکیڈمی کو بند کرنے کی سازش نہیں؟ اگر کیجریوال حکومت نے دہلی اردو اکیڈمی کی حالت بہتر نہیں کی اور اسے بند کرنے کی سازش جاری رکھی تو مجلس خاموش نہیں بیٹھے گی۔ کلیم الحفیظ (صدر مجلس دہلی)