Get Mystery Box with random crypto!

’عقیدۂ موالات‘جس کی اسلام میں بڑی اہمیت ہے ،شریعت اس پر سختی | আল-জামী

’عقیدۂ موالات‘جس کی اسلام میں بڑی اہمیت ہے ،شریعت اس پر سختی سے کاربند ہونے اور ’حب فی اللہ و بغض فی اللہ‘کے رنگ میں رنگنے کا تقاضہ کرتی ہے ۔ قرآن و حدیث نےاس مسئلے کو صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ ایک مومن کے لیے جس طرح اللہ، اس کے رسول، دینِ اسلام پر ایمان لانا اور اس سے محبت کا اظہارضروری ہے اسی طرح اللہ کے دشمنوں، ادیانِ باطلہ اورجملہ طواغیت سے انکار اور اس سے نفرت کا اظہاربھی جزوِ ایمان ہے۔
۔۔۔۔۔
(سیرتِ مصطفیﷺ ج۱ص۱۷۰)
مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ